عبداللہ محمد
محفلین
فلم کا تو پتا نہیں ہاں ڈرامے بہت نظر آرہے ہیں ۔ اس این آر پی کو ۔![]()
بھائی آپ صرف ابھی تک ڈراموں تک پہنچے ہیں فلمیں بھی آہستہ آہستہ سامنے آتی جائیں گی۔۔
فلم کا تو پتا نہیں ہاں ڈرامے بہت نظر آرہے ہیں ۔ اس این آر پی کو ۔![]()
سپائلرز نہ دیں بھائی!بھائی آپ صرف ابھی تک ڈراموں تک پہنچے ہیں فلمیں بھی آہستہ آہستہ سامنے آتی جائیں گی۔۔
ظفری بھائی آپ کو پتہ ہے پاکستان میں چیمہ ٹائم والے کیا کہتے ہیں؟ وہی جواب ان کو دیں:بھائی آپ صرف ابھی تک ڈراموں تک پہنچے ہیں فلمیں بھی آہستہ آہستہ سامنے آتی جائیں گی۔۔
فیصل بھائی ہم جب سے آپ کو جانتے ہیں تب سے یہ معلوم ہے کہ آپ محفل پر آ کے مزاح کی پھلجھڑی چھوڑ کے باقی ماندہ جگت بازی کا انتظار و شراکت کیے بغیر واپس اپنی غار میں چلے جاتے ہیں۔اور پاکستان کے پانچ کمینوں کے نام لینے کو کہا جائے تو کس کس کا نام لیں گی اور کیوں؟؟
ہم ان میں سے انگریزی فلموں کی اپنی پسند یا پسندیدگی کے حساب سے کچھ یوں درجہ بندی کریں گے۔![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
The Curious Case of Benjamin Button (2008) ⭐ 7.8 | Drama, Fantasy, Romance
2h 46m | PG-13www.imdb.com
وغیرہ وغیرہ وغیرہ![]()
پہلے ان میں سے کوئی بھی پانچ دیکھ کر اطلاع دیں!![]()
میں ترتیب نہیں لگا پائی تھی۔ کیونکہ اتنے لنکس تھے جو مراسلہ لکھتے ہوئے اوپن نہیں ہوتے۔ تاہم بہترین درجہ بندی کی ہے اور مجھے بھی اتفاق ہی سمجھیں۔ہم ان میں سے انگریزی فلموں کی اپنی پسند یا پسندیدگی کے حساب سے کچھ یوں درجہ بندی کریں گے۔
The Shawshank Redemption
The Curious Case of Benjamin Button
Inception
The Tourist
Into the Wilds
Passengers
Lucy
Forrest Gump
Doctor Strange
میں اپنی زندگی میں بھی چیزوں کو زیادہ تر الگ الگ کیٹگرائز نہیں کرتی، میرے لیے یہ سارے مرحلے اور یہ ساری جہتیں میری سیلف ایکچوئلائزیشن اور ٹرانسینڈینس کی bigger picture کی کڑیاں ہیں۔ بٹر ہاف کے کام کی نوعیت ایسی ہے کہ کبھی ایک ہی شہر میں اور کبھی دوسرے شہر میں ۔ ریسرچ ڈیمانڈز کے معاملے میں ان کے تاثرات یہ ہیں کہ چیزوں کی اتنی باریک بینی میں جانا عبث ہے! میرے پاس وقت کی قلت؟ نہ ان کو کبھی محسوس ہوئی نہ زندگی بھر کسی دوست تو کیا دشمن کو بھی نہیں! میں انسانوں کو بہت زیادہ پرائیورٹائیز کرتی ہوں۔ اگرچہ میں خود کبھی کبھی شدید ایگزوسٹ بھی ہو جاتی ہوں کیونکہ باقی انسان ایسا نہیں بھی کر رہے ہوتے۔ لیکن پھر بھی میرا زندگی گزارنے کا طریقہ یہی ہے کہ انسانوں کے کام آؤ اور ان کے اوپر غیر انسانی چیزوں کو فوقیت نہ دو۔ کبھی کبھار کوئی ایکسیپشن ہو بھی جاتی ہے خیر۔ شادی کے تقریبا ڈیڑھ سال بعد برطانیہ گئی تھی اور چیلنجنگ اس لحاظ سے تھا کہ پاکستان میں بہت زیادہ لاڈلی ہونے کی وجہ سے فزیکل مشقت تو شاید ہی کبھی کی ہو۔ وہاں ساری زندگی ہی فزیکل مشقت اور اپنی ہر ضرورت خود پوری کرنے والی تھی۔ (جاب کے علاوہ لائف سٹائل کی بات کر رہی ہوں) لیکن میں سمجھتی ہوں کہ یہ بہت اہم ہے اور ایسا سفر آپ کو اپنی دریافت کرنے کا وافر موقع فراہم کرتا ہے اور میں نے سیلف لو بنیادی طور پر وہیں سے شروع کیا ورنہ پاکستان میں اتنے بھانت بھانت کے محبت والے رشتے ہیں کہ خود سے محبت کون کرے!آپ پی ایچ ڈی اور شادی شدہ زندگی کو ساتھ ساتھ کیسے چلاتی ہیں؟ کیا آپ اور آپ کے بِٹر ہاف (بقول سیما علی) ایک ہی شہر میں ہیں؟ اُن کے آپ کیریسرچ کی ڈیمانڈز کے بارے میں کیا تاثرات ہیں کہ پی ایچ ڈی کرنے میں ہمیشہ وقت کی قلت ہی رہتی ہے؟ جب برطانیہ گئیں اس وقت شادی ہو چکی تھی؟ کیسا رہا اتنا عرصہ اتنا دور رہنا؟
وہ ہمارے پر مزاح کو سمجھنا تھا!پرمزاح کو وہی سمجھا جاوے
😎
یعنی مسٹر نو باڈی اور مرڈر مسٹری نہیں دیکھیں؟ مسٹر نو باڈی میں نے شاید ایک دہائی پہلے دیکھی تھی مگر پھر بھی کہوں گی کہ ضرور دیکھیں! مرڈر مسٹری تو بس مزاحیہ کرائم ڈرامہ ہے، اگر سسپنس کے ساتھ ہنسنا ہے تو دیکھ لیں ورنہ بغیر سسپنس والا ہاسا تو عبداللہ محمد بھائی کے مراسلوں سے آ ہی جاتا ہے!ہم ان میں سے انگریزی فلموں کی اپنی پسند یا پسندیدگی کے حساب سے کچھ یوں درجہ بندی کریں گے۔
The Shawshank Redemption
The Curious Case of Benjamin Button
Inception
The Tourist
Into the Wilds
Passengers
Lucy
Forrest Gump
Doctor Strange
لیکن عبداللہ محمد صاحب کے مراسلے ان دنوں اتنے ہی آ رہے ہیں جتنے انٹرنیشنل میچز میں بابر اعظم کے رنز۔ہاسا تو @عبداللہ محمد بھائی کے مراسلوں سے آ ہی جاتا ہے!
غالبا ہی از سفرنگ۔۔۔لیکن عبداللہ محمد صاحب کے مراسلے ان دنوں اتنے ہی آ رہے ہیں جتنے انٹرنیشنل میچز میں بابر اعظم کے رنز۔
مصنفہ کو آج نیا نیا پتہ لگا ہے "فارسی کا"!غالبا ہی از سفرنگ۔۔۔
قرین القیاس اردو والا۔۔۔
مگر وین ہز مراسلہ کمز۔۔۔
دیٹس اے رن آؤٹ فور کثیرا !
یہ تو ہوگا۔۔!فیصل بھائی ہم جب سے آپ کو جانتے ہیں تب سے یہ معلوم ہے کہ آپ محفل پر آ کے مزاح کی پھلجھڑی چھوڑ کے باقی ماندہ جگت بازی کا انتظار و شراکت کیے بغیر واپس اپنی غار میں چلے جاتے ہیں۔
مجھے خوشگوار حیرت ہوئی کہ آپ نے تھوڑے سے انٹریکشن میں کافی کچھ درست بھانپ لیا لیکن اپنی بابت یہی کہوں گی کہ علم کی تشنگی کو کوئی چیز مٹا نہیں پاتی اور نہ ہی کوئی علم یا نظریہ حتمی ہے۔ سچ پوچھیں تو میں خود ہی اس سفر سے کبھی کنارہ کش نہیں ہونا چاہتی۔ مجھے نہیں معلوم آگے کیا ہوگا مگر میں اگر سو سال جی سکی تو بھی جس کمرے میں میں ہوؤں گی سب انسانوں کے لیے inclusivity بھی لاؤں گی اور سب سے سیکھنے اور دنیا کے نظام کو ایک مربوط انداز میں سمجھنے کی کوشش بھی کروں گی۔ آپ اس کو میرا سوشل بیہیوئیر سمجھ لیں!مجھے یہ بات کہنی چاہیئے کہ نہیں مگر سوچا کہ اگر یہ انٹریو کا دھاگہ ہے تو پوچھنے میں کیا قباحت ہے ۔ آپ کا مندرجہ بالا اقتباس آپ کے بارے میں ایک واضع خا کہ پیش کرتا ہے۔ مجھے یہ بھی نہیں معلوم تھا کہ آپ نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ۔ ابھی زیک کے مراسلے سے معلوم ہوا ۔ پھر دیگر لڑیوں میں آپ کو بحث میں حصہ لیتے ہوئے دیکھا ۔ مگر ایک خاص بات میں نے نوٹ کی کہ آپ ابھی تک ان سوالوں کے جوابات ڈھونڈ رہی ہیں ۔ جن کے بارے میں آپ کو پہلے ہی سے علم ہے ۔( مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے ) ۔ اس اقتباس میں آپ کے مطالعے اور علم کی کثرت کا عالم دیکھا جاسکتا ہے ۔ مگر لگتا ہے کہ آپ مطمئن نہیں ہیں ۔ یعنی جو آپ نے پڑھا اور سمجھا ۔ اس پر آپ کی مکمل گرفت نہیں ہے ۔ مگر چونکہ علم اورمعلومات آپ کے پاس بہت ہے ۔ اس لیئے آپ کے سوالات صرف سوالات پر مبنی نہیں ہوتے بلکہ ایک مکمل تبصرہ بھی مبنی ہوتے ہیں ۔ مگر آپ شاید ان کی تصدیق چاہتی ہیں ۔ فہم و علم کی کوئی گرہ ہے ۔ جو کھل نہیں رہی ہے ۔ ایک بات کو سمجھ لیتی ہیں تو اس میں کئی اور سوالات آپ کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں ۔ پھر ان سوالوں میں مذید سوالات ۔ لگتا ہے آپ ان تمام علوم کو ارتقاء کا عمل سمجھتی ہیں ۔ اور یہ بھی سمجھتی ہیں کہ اس میں مذید تحقیق کی گنجائش ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی میں بھی یہی رُجحان دیکھنے کو ملا ۔ کیا ایسا ہی ہے ۔ یا پھر مجھ سے شاید اندازے میں چوک ہوگئی ہے ۔
برادرم! ہم آپ کے الفاظ کی برجستگی، لہجے کی شستگی اور اندازِ بیان کی وارفتگی نیز اصطلاحات کی خستگی سے خوب متاثر و مرعوب وغیرہ ہوئے۔یہ تو ہوگا۔۔!
کہ جب آمد و بقاء برسر محفل غیر منضبط التوقیت رہے گی تو اظہار رائے بہ خیار اولیٰ شطونگڑوں پر مبنی ہوگا یا پھر ترک شرلی و فرار پر منتہی ہوگا
تین لڑیاں نہیں ہو سکتیں؟تین پسندیدہ اشعار بھی شیئر کیجئے ۔