یاز
محفلین
ان میں سے چند ایک کے علاوہ سبھی دیکھ رکھی ہیں۔بلکہ انگلش تو ایک کے علاوہ سبھی۔ ویسے اواخرالذکر سے پہلے والی اینٹری دیکھ کر یک گونہ اطمینان وغیرہخواتین و حضرات! ہم نے پچھلے سوال کے جواب میں ریکمنڈیشنز نہ دینے کا پتہ پھینک کر چیک کیا کہ کیا واقعی لوگ ہم سے ریکمنڈیشنز لینے کے لیے بے تاب ہیں؟ کیا واقعی ہمارے قارئین ان میں سے ایک بھی شے اندر اتاریں گے جو ہمیں پسند ہے؟ پچھلے کافی عرصے میں تو ایسا نہیں ہوا تھا کیونکہ ہمارے اردگرد محفلین تو تھے نہیں، اور جو سادہ کپڑوں میں لوگ تھے وہ ہماری پسند کا خاصا توا لگاتے تھے جیسے ہم نے دنیا میں chill نہ خود کرنی ہے نہ انہیں کرنے دینی ہے۔ بس پھر آپ سب کے اشتیاق سے ہماری آنکھیں بھر آئیں تے آ لو پھڑو فیر فلماں دی لسٹ تے جے نہ ویکھیاں تے پیسے واپس!
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
![]()
The Curious Case of Benjamin Button (2008) ⭐ 7.8 | Drama, Fantasy, Romance
2h 46m | PG-13www.imdb.com
وغیرہ وغیرہ وغیرہ![]()
پہلے ان میں سے کوئی بھی پانچ دیکھ کر اطلاع دیں!
آخری تدوین: