مریم افتخار
محفلین
ٹرکوں پہ تو فاصلہ رکھیں ورنہ۔۔۔ کچھ اور ہی لکھا ہوتا ہے!!تاکہ پھر ڈرانا بھی ممکنات میں رہے؟
ٹرکوں پہ تو فاصلہ رکھیں ورنہ۔۔۔ کچھ اور ہی لکھا ہوتا ہے!!تاکہ پھر ڈرانا بھی ممکنات میں رہے؟
ساری بہادری دھری کی دھری نہ رہ جائے۔![]()
نہ کرو جی۔۔۔
کبھی ملاقات کیجئیے ہماری اخروٹ کے درخت والی سبز بھوتنی سے۔ لگ پتہ جائے گا۔
جملہ ہائے برانگیختہ برقیہ جات جہاں ہیں جیسے ہیں کی بنیاد پر دستیاب برائے فروخت۔لگے ہاتھوں ایک اشتہاری جملہ بھی ارسال فرمائیے۔
گل یاسمیں آپ کس ڈین میں چلی گئی ہیں جہاں ہر کردار انوکھا ہے۔ کبھی آئیے نہ لاہور، قسم سے ہر چہرہ وہی ایک چہرہ ہے، کیا بندر کیا انسان!![]()
نہ کرو جی۔۔۔
کبھی ملاقات کیجئیے ہماری اخروٹ کے درخت والی سبز بھوتنی سے۔ لگ پتہ جائے گا۔
آپ کو تو معلوم ہے کہ ایک۔انتیس کے ساتھ کتنے سو کا سابقہ لگانا ہے؟
ڈائریکٹ کہہ دوں تو تب تو مسئلہ نہیں نا!!!آپ انہیں ان ڈائریکٹلی اچھا دھاری ناگن کہہ رہے ہیں! دیکھیں یہ اچھی بات نہیں!
شاید فروا (صاحبہ) کی بابت شعر کہا ہو گا، جو امتدادِ زمانہ و زنانہ فردا میں بدل گیا۔آج تک نہیں پتہ لگا کہ یہ فردا آخر تھا کون!
ہمارے روفی بھیا ہمیں ناگن ، اچھا دھاری ناگن بلکہ اژدہی بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارا زور بھی بس انھی پر چلتا ہے۔آپ انہیں ان ڈائریکٹلی اچھا دھاری ناگن کہہ رہے ہیں! دیکھیں یہ اچھی بات نہیں!
اصل لقمے چار تھے، لیکن دو آرزو میں بَٹ گئے، دو انتظار میں۔آپ نے نا ممکن کو تصور کر لیا۔ دو لقموں کی پوری کون کسی کو دے گا بھائی۔
نہ مسئلہ اور نہ مسائل۔ڈائریکٹ کہہ دوں تو تب تو مسئلہ نہیں نا!!!
خشکی کم کرنے کے لئے اینٹی ڈینڈرف کا استعمال مجرب ہے۔کھایا تو آپ نے ہے، ہم تو ری کیپچا میں خشکی کم کر رہے ہیں!
کیپچا کو میں سمجھا کینچلی کی کوئی بات ہے۔ یہ ہوتا ہے خوف۔خشکی کم کرنے کے لئے اینٹی ڈینڈرف کا استعمال مجرب ہے۔
اچھا ہوا کہ ڈس کلیمر دے دیا۔تاہم اچھا دھاری ناگن ہماری بکٹ لسٹ میں تھا نہ ٹو ڈو لسٹ میں!!
یعنی یہ بھی ریختہ والوں کی غلطی ہے؟شاید فروا (صاحبہ) کی بابت شعر کہا ہو گا، جو امتدادِ زمانہ و زنانہ فردا میں بدل گیا۔
بھولے سبق یاد تو کروانے پڑتے ہیں روفی بھیاکھانا کھاتے وقت پانی کا انتظام پہلے کیا جاتا ہے نہ کہ گلے میں کھانا اٹکنے کے وقت۔۔۔ اب یہ باتیں بھی آپ کو سمجھانی پڑیں گی کیا۔۔۔۔ 🙂
خشکی کم کرنے کے لئے اینٹی ڈینڈرف کا استعمال مجرب ہے۔
آپ ڈرماٹالوجسٹ مریم بہن کو ہی رہنے دیں پلیییییزاپنا ڈیپارٹمنٹ سکن کئیر پراڈکٹس ریکمنڈ کرنا ہے،آئی ڈی کا تعلق نادرہ جانے!
اژدہی سن کر دن میں دوسری بار یک گونہ اطمینان ہوا۔پہلی بار ثنا سفینہ سن کر ہوا تھا!ہمارے روفی بھیا ہمیں ناگن ، اچھا دھاری ناگن بلکہ اژدہی بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہمارا زور بھی بس انھی پر چلتا ہے۔
نادرہ بھابی تو میکے گئی ہیں آج کل۔اپنا ڈیپارٹمنٹ سکن کئیر پراڈکٹس ریکمنڈ کرنا ہے،آئی ڈی کا تعلق نادرہ جانے!
ڈس کلیمر یا کنفیشن ؟اچھا ہوا کہ ڈس کلیمر دے دیا۔
تارے میرے کا نام سنا ہے؟خشکی کم کرنے کے لئے اینٹی ڈینڈرف کا استعمال مجرب ہے۔