تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

مریم افتخار چلتی رہیے آپ کی چھے نمبر کی ناؤ اور ہماری چھبیس ہزار کی ناؤ تو شاید دونوں یہیں پار لگ جائیں ۔
سچ بتاوں تو محفل کے بند ہونے کی وجہ یہ بھی بار بارسنی کہ بس الف ب پ والی لڑی ایک دو اور لڑیوں کو لے کر چلتی رہی۔ اس لیے ادھر کا رخ کرنا عرصے سے بند کر دیا۔ اب ایک عرصے سے دبا ہوا ابال یہاں نکلے گا اور خوب نکلے گا۔

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے!!!
 
سید عاطف علی

لائبریرین

نہیں بھئی۔۔۔وہ لڑیاں بھی نہ ہوتیں تو ہمارا گلا سالوں پہلے گھٹ چکا ہوتا۔
 
نہیں بھئی۔۔۔وہ لڑیاں بھی نہ ہوتیں تو ہمارا گلا سالوں پہلے گھٹ چکا ہوتا۔
بس پھر آج سے واپس جاوں گی اور اس واپسی کا کوئی دیومالائی نام بھی سوچوں گی! (مگر پہلے اس لڑی کو اس لیول تک لے جانا مقصود ہے، سو چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی!)
 
Top