سید عاطف علی
لائبریرین
بلوچ ہیں باقی سراغ خود لگاؤ بھئی۔ گھر کے حالات میں ہم دخل نہیں دیتے۔یہ کونسے رئیس ہیں جن کی رئیسانی نے یہ فرمایا ہے۔
بلوچ ہیں باقی سراغ خود لگاؤ بھئی۔ گھر کے حالات میں ہم دخل نہیں دیتے۔یہ کونسے رئیس ہیں جن کی رئیسانی نے یہ فرمایا ہے۔
اتنا اثر تو شیخ کی صحبت کا ہے امیںؔیہ تو کوئی کم ظرف مے نوش ہے بھائی ۔ کن کم ظرفوں کی صحبت میں بیٹھتے ہو آج کل۔
نیت میں تو پھربھی کھوٹ ہے جو ناقص پیش کرتے ہو بھائی۔وہ بھی ساقی سے ساز باز کر کے۔اتنا اثر تو شیخ کی صحبت کا ہے امیںؔ
ہاتھوں میں جام لب پہ ہوں توبہ لئے ہوئے
دیکھئے گا کہیں یہ نورا کِشتی نہ ہو۔اگر یہ اسی وقت کی بابت فرما رہے ہیں جو ہاتھ آتا نہیں تو پھرہم تو بس کشتی (یعنی ناؤ ) میں جی رہے ہیں!
اس کا مطلب صاحبہ لڑی سمجھائیں گی!دیکھئے گا کہیں یہ نورا کِشتی نہ ہو۔
ابھی تو موتی چور کے لڈو آرہے تھے۔ گھڑی بھر میں یہ معرکے برپا کیوں ہونے لگے۔مگر قیاس یہی ہے کہ جنگ اور نتیجہ ترتیب معکوس میں چلیں گے!
تضادات ہیں زمانے کےابھی تو موتی چور کے لڈو آرہے تھے۔ گھڑی بھر میں یہ معرکے برپا کیوں ہونے لگے۔
کیا خبر تھی محفل کا اختتام اتنا با برکت ہو گا۔ کاش لوگوں نے پہلے ہی سوچا ہو تا۔اس لڑی کا مستقبل الف ب پ والی لڑی جیسا محسوس ہوتا ہے، تاہم حروف تہجی "تارے زمیں پر" والی ترتیب سے ناچتے ہیں۔
ہمیں تو رقصِ بسمل کا گماں ہے۔اس لڑی کا مستقبل الف ب پ والی لڑی جیسا محسوس ہوتا ہے، تاہم حروف تہجی "تارے زمیں پر" والی ترتیب سے ناچتے ہیں۔
تارے تو آسمان پر جچتے ہیں زمیں پر تو تباہی لاتے ہیں ۔اس لڑی کا مستقبل الف ب پ والی لڑی جیسا محسوس ہوتا ہے، تاہم حروف تہجی "تارے زمیں پر" والی ترتیب سے ناچتے ہیں۔
سارہ خان او ر بھولے نے کیا اداکاری کی تھی!ہمیں تو رقصِ بسمل کا گماں ہے۔
بولی ووڈ والے پہلے پہل تارے زمیں پر لایا کرتے تھے، اب طیارے زمیں پر لاتے ہیں!تارے تو آسمان پر جچتے ہیں زمیں پر تو تباہی لاتے ہیں ۔
تباہی کی خیر ہے، بس واہی تباہی سے پرہیز رہنا چاہئےتارے تو آسمان پر جچتے ہیں زمیں پر تو تباہی لاتے ہیں ۔