اردو محفل کی موت قریب ہے۔ اس لئے سوچا کہ پچھلے چند سال کے سیر سپاٹوں کی تصاویر ہی پوسٹ کر دوں۔
یہ قصہ ہے 2022 کی خزاں کا۔ ہمیں شوق رچایا کہ نیو انگلینڈ جائیں۔ جہاز پر بوسٹن گئے اور وہاں سے کار رینٹ کر کے نیو ہیمپشائر کے وائٹ ماؤنٹینز میں ایک بی اینڈ بی میں ٹھہرے۔