محفل کے قوانین کے مطابق آپ اپنا رابطہ نمبر اس طرح پبلک فورم میں نہیں دے سکتے۔السلام علیکم. آج بہت دنوں کے بعد محفل پر لاگ ان ہونے کا موقع ملا تو یہ افسوناک خبر دیکھ کر دل اداس ہو گیا، تاہم منتظمین سے شکوہ نہیں بنتا، بلکہ ان سب کا تہہ دل سے شکریہ کہ انہوں اتنا عرصہ اپنے بل پر اس بزم کو کو سجائے رکھا.
اگر محفل کا کوئی واٹس ایپ گروپ ہے تو از راہ کرم مجھے ضرور شامل کر لیں. میرا نمبر ہے