الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

جاسمن

لائبریرین
ویسے تو ہمیں بچھڑنے سے پہلے ہی معلوم ہے لیکن بقول احمد فراز
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم
کہ تُو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی
 
Top