جاسمن
لائبریرین
فورم کا متبادل تو کچھ نہیں ہے۔کوئی بھی رکن بلاگ بنا سکتا ہے۔ اور، وہاں مختلف وزیٹرز اپنی رائے کی شراکت کر سکتے ہیں۔ آئیڈیا تو برا نہیں تاہم یہ فورم کا متبادل نہیں ہو سکتا ہے۔
1. فیس بک
2. ایک نیا فورم بنایا جائے چاہے پچاس سو اراکین کے لیے ہی سہی۔
3. وٹزایپ گروہ
4. صرف اس مقصد کے لیے بلاگ