موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

محمداحمد

لائبریرین
میں نے جب سے فائر فاکس اپڈیٹ کیا ہے تب سے مسئلہ نہیں آ رہا۔

کروم کو اپڈیٹ کرنے کے باوجود مسئلہ جوں کا توں ہے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
کھلونا تو ٹوٹ چکا ۔اس غم کو غلط کرتے بن نہ پڑ رہی ہے۔کیا کیا جائے ۔اس تبسم میں آہیں سنی جا سکتی ہیں۔

وقت کرتا ہے پرورش برسوں
حادثہ ایک دم نہیںں ہوتا

لیکن ہوتا وہ پھر بھی حادثہ ہی ہے اور لگتا ہے کہ بس یہ سب اچانک ہو گیا۔
 
Top