گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا یہ بتاؤ یہ بول ہیں یا بول ابھی بھی یاد نہیں آرہے ۔
چائے پی کر دیکھو۔شاید افاقہ ہو ۔
ڈگمگاتے ہوئے سے یہ بھی بول ہی ہیں۔
نہیں ابھی یاد نہیں آیا۔ شاید آپا کو یاد ہو۔
بھید کھل جائے گا اللہ میری توبہ اللہ میری توبہ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top