گُلِ یاسمیں

لائبریرین
"ڈ" سے ڈر لگتا ہے
دنیا داری تیرے اسباب سے ڈر لگتا ہے
ریشم و اطلس و کم خواب سے ڈر لگتا ہے
تیرے احساس سے ہو جاؤں نہ ریزہ ریزہ
جذبہ ہائے دل بے تاب سے ڈر لگتا ہے
 

سید عاطف علی

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top