یونیورسٹی آف جینیوا میں
ز زیک ایکاروس نومبر 10، 2023 #605 سیما علی نے کہا: آپکے فلکر سے اپلو ڈ کیا تو فوری ہوگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گڈ۔ ایک اور ضروری بات یہ بھی ہے کہ تصویر کا فلکر پر پبلک ہونا لازم ہے۔
سیما علی نے کہا: آپکے فلکر سے اپلو ڈ کیا تو فوری ہوگیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گڈ۔ ایک اور ضروری بات یہ بھی ہے کہ تصویر کا فلکر پر پبلک ہونا لازم ہے۔
ز زیک ایکاروس نومبر 11، 2023 #608 آئی فون سے پینوراما کچھ عجیب سا بنتا ہے لیکن اس پوری دیوار کی تصویر لینا تھی
ز زیک ایکاروس نومبر 12، 2023 #616 اسلام آباد میں تو امریکی کوزین کی مقبولیت دیکھی ہی تھی جینیوا میں بھی دیکھ لی