سیدہ شگفتہ
لائبریرین
واہ، شگفتہ باجو کو جوڑا بھیج رہی ہیں۔![]()
ماوراء ، یہ بوچھی تو کوئی بات نہیں سنی میری، شکر ہے اس دن امی کو خیال آیا امی نے بوچھی سے بات کی ۔ ۔ ۔ تو اب آیا ہے اونٹ پہاڑ کے نیچے



واہ، شگفتہ باجو کو جوڑا بھیج رہی ہیں۔![]()
![]()
شگفتہ آج میں نے اپنی الماری میں جھانک تانک کی ہے ۔ یہ دیکھنے کو کہ میرے پاس کونسا رنگ نہیں ہے
مگر دیکھکر بڑی مایوسی ہوئی کہ ہر رنگ کا سوٹ ہے ۔ اور جو رنگ شلوار سوٹ میں نہیں ہے وہ شرٹس میں موجود ہیںاب مجھے اپنے سارے کپڑے بکواس نظر آرہے ہیں پہن پہن کر دل بھر گیا ہے ان سب سے ۔
یہ جو لٹکے ہوئے ہیں یہ گھر میں ۔ ۔ میں یوز کر رہی ہوں ۔۔
آپکے لئے لگا رہی ہوں ، تاکے آپ کو آئیڈیا ہو کہ یہ یہ رنگ اسوقت موجود ہے میرے پاس ، تو آپ ان رنگوں میں سے کوئی ایسا نا بھیج دیں جو آل ریڈی میں پہن رہی ہوں ۔
![]()
بوچھی ، آپ کی ماڈلنگ شاندار![]()
![]()
بوچھی ، آپ کی چھٹیاں کیسی رہیں ؟
باجو میں نے بھی میل دیکھی ۔۔ زبردست تصویریں ۔۔ مزا آیا دیکھ کر ۔۔![]()
تھینکس بوچھی ، یہ آپ نے بہت اچھا کیا، اب آسانی ہو جائے گی !
واہ باجو، آپ کے پاس تو بہت جوڑے ہیں۔ میں دو سال پہلے لائی تھی پاکستان سے۔۔۔وہ ابھی تک سوٹ کیس سے نکالے ہی نہیں ہیں۔ میرا دل ہے میں بھی ان کو نکال ہی لوں، ورنہ وہی سوٹ کیس واپس پاکستان لے کر جانا پڑے گا۔
باجو، گرین اور فروزی والا سوٹ بہت اچھا ہے۔ جو شاید سوئزرلینڈ بھی لے کر گئی تھیں۔
ہاہاہا۔۔۔نہیں شمشاد بھائی، ایسی کوئی بات نہیں۔۔لیکن باجو پر یہ جوڑا بہت جَچ رہا تھا۔
باجو آپ سمجھ رہی ہیں ناں یہ ماوراء کیوں کہہ رہی ہے کہ "باجو، گرین اور فروزی والا سوٹ بہت اچھا ہے۔ جو شاید سوئزرلینڈ بھی لے کر گئی تھیں۔" میرا خیال ہے آپکو پتہ چل ہی گیا ہو گا۔