سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام اور گڈ آفٹر نون
ہمارا بھی جمعہ مبارک
جیتے رہیے عظیم میاں !!!
ڈھیر سی دوائیں چاند سی بنو کے لئے 😊😊😊😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
تو بھئی کل ولیمے کے لیے تیار ہیں نا سب ؟؟؟ آپا ثمرین کے کپڑوں کا کیا ہوا ؟ مجھے بہت فکر ہے ۔
ٹاپ موسٹ ڈئیزانر سے کپڑے لئے ہیں ہم نے ثمرین بٹیا کے لئے آپ بالکل فکر نہ کریں بھیا !!!!پوری تقریب میں ثمرین ہی ثمرین ہونگیں !!!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top