سیما علی

لائبریرین
فوراً کیک کاٹ لیں روفی بھیا !!!

7KeNvDI.jpg
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قرینے سے سب سے پہلے برتھ ڈے بوائے کو کھلایا جائے 👏👏👏👏👏👏

کاش! گُلِ یاسمیں باجی یہ مراسلہ جلدی دیکھتی 😊
مگر اتنا اترا کیوں رہے ہیں آپ بوائے کہنے پر۔۔۔۔ یوں تو ہم شکیل بھائی کے لئے بھی ایسا ہی بولنے والے کہ لڑکے کو جلدی سے چوکی پر بٹھایا جائے تا کہ مہندی لگائی جائے
 
محمد عبدالرؤوف

نہیں سنا شاید آپ نے وہ لطیفہ۔
ایک بابا جی بار بار شادیاں کرنے لگے تو کسی نے پوچھا بابا جی اس عمر میں آپ کو کیوں شادی کا شوق چرایا ہے۔ تو بابا جی کہنے لگے اور تو کوئی بات نہیں لیکن جب نکاح خواں کہتا ہے کہ لڑکے کو بلاؤ تو دل باغ باغ ہو جاتا ہے 🤣🤣🤣🤣
 
وہی تو۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

بس اب سمجھ جائیے کہ ایسے ہی خوشی منانے کا موقع آپ کو برتھ ڈے بوائے کہہ کر دیا گیا ہے بلکہ ہر سال دیا جائے گا۔
 
یہی تو۔
اب اس عمر میں کوئی لڑکا کہہ دے تو دل کہتا ہے ہر ایک کو سنایا جائے۔ اسی لیے تو تمہیں ٹیگ کیا تھا۔🤣🤣
 
Top