گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ کیوں بھلا؟بس کر دو بھئی۔۔۔
ویب سائٹ والوں نے اپنی ویب سائٹ بند کر دینی ہے اب
کرنی ہے تو کر دیں۔ ہم اپنی بنوا لیں گے۔
وہ کیوں بھلا؟بس کر دو بھئی۔۔۔
ویب سائٹ والوں نے اپنی ویب سائٹ بند کر دینی ہے اب
میں پہلے ہی اس بات پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروا چکا ہوں کہ کوئی صحیح لفظ بھی نہیں بنتا اور بے تکے لفظ بنتے جاتے ہیں ۔ماشاء اللہ ماشاءاللہ
ہمیں کچن نہ دیکھنا ہوتا تو ایک کوشش اور کر لیتے۔
ویسے ایک آدھ الفاظ جو بن تو رہے ہیں مگر گنتی میں نہیں آ رہے۔ جیسے کہ ہمارا خصوصی ہتھیار بیلچہ کی جمع بیلچے۔ ورنہ ایک اسکور اور بڑھ جاتا۔
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیںہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 78
( و ) ( ی ) ( ے )
( ب ) ( چ ) ( ل )
#Hijjay
https://hijjay.com۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹھتر ہو گئے 78 ۔ اب
سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا
بس ہجوم یاس جی گھبرا گیا۔
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				آپ لانگ مارچ کرتے ہوئے ڈنمارک تک پہنچئے۔۔۔ پہنچنے پر اطلاع کر دیجئے گا۔ہم اس دھاندلی کو تسلیم ہی نہیں کرتے۔ اب تو لانگ مارچ ہو گا بس
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 80
( ب ) ( و ) ( ل )
( ی ) ( چ ) ( ے )
#Hijjay

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
جاتے جاتے ایک اور ہو گیا ما شاء اللہ
روؤف بھائی پکڑ کر دکھائیں تو ذرا۔ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 80
( ے ) ( ی ) ( ب )
( و ) ( ل ) ( چ )
#Hijjay

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				بہتر ہے اب میں اپنی رات کی نیند پوری کر لوں 😜روؤف بھائی پکڑ کر دکھائیں تو ذرا۔
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				