گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ضرور کل تازہ دم ہوکر آئیے گابہتر ہے اب میں اپنی رات کی نیند پوری کر لوں 😜
ضرور کل تازہ دم ہوکر آئیے گابہتر ہے اب میں اپنی رات کی نیند پوری کر لوں 😜
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				بنتے تو بہت سارے ہیں مگر کچھ تو بالکل ہی کبھی سنے نہیں۔ تکے سے لفظ تو بن جاتا ہے مگر مطلب دیکھنا پڑتا ہے۔ اور کچھ الفاظ بنتے تو ہیں مگر قبول نہیں کئے جا رہے۔ اس میں نجانے کیا حکمت ہے۔یقین مانیے گا یہ ہجے ڈاٹ کام والوں کو بھی علم نہیں ہو گا کہ اتنے لفظ بنتے ہیں
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				میں نہیں مانتاہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 94
( و ) ( ل ) ( ی )
( چ ) ( ب ) ( ے )
#Hijjay

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				ڈنمارکی لفظ بھی بنارہی ہو تم لگتا ہے ۔ میں تو چھیاسی پر ہوں اور اب اعصاب جواب دے چکے ہیں۔ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 96
( و ) ( ل ) ( ی )
( چ ) ( ب ) ( ے )
#Hijjay

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
ہجے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 100😜
( و ) ( ل ) ( ی )
( چ ) ( ب ) ( ے )
#Hijjay

ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
دیے گئے حروف سے الفاظ بنائیں۔ ہر لفظ تین یا تین سے زیادہ حروف کا بنا ہو۔hijjay.com
اللہ توبہ۔۔۔ سوتے ہوئے استغفار پڑھتے ہیں یا معصوم بہنوں سے دھاندلی کرتے ہیں۔سید عاطف علی بھائی! یہ ڈنمارکی کو روکنے کے لیے دھاندلی کی ہے میں نے محض
نہیں مگر پنجابی کے ضرور ہیںڈنمارکی لفظ بھی بنارہی ہو تم لگتا ہے ۔ میں تو چھیاسی پر ہوں اور اب اعصاب جواب دے چکے ہیں۔
 
  
نیند میں بولنے کی عادت لگتی ہے۔میں نہیں مانتا
میں نہیں مانتا
ہاں اب بات جواب دینے کے قابل ہے۔اللہ توبہ۔۔۔ سوتے ہوئے استغفار پڑھتے ہیں یامعصومبہنوں سے دھاندلی کرتے ہیں۔
کوئی بات نہیں بھائی۔ یہ بھی آپ کی محبت ہے حو اتنے مان سے کٹوتی کر دی اور ہمیں برا بھی نہیں لگا۔ہاں اب بات جواب دینے کے قابل ہے۔
استغفار تو لازمی ہے 😊
یہیں ہوتی ہیں اپیا بس محفل پر چکر لگا کر چلی جاتی ہوں ۔۔۔آپ ہیں کہاں بٹیا 🥰
یہ تو آپ کی محبت ہے انکل ۔۔۔ مگر ہاں اتنی محنت تو کروں کہ آپ کی طرح بن سکوں۔۔۔ہماری یہ بٹیا مومن فرحین پڑھائی لکھائی اور ساتھ ساتھ کام بھی جانفشانی سے کرتی ہے ۔ اسی لیے وقت نہیں نکال پاتی۔
 
					
				 hijjay.com
						
					
					hijjay.com
				