کسوٹیہ

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ان کے پیغمبر ہونے میں اور خضر نام میں کچھ کلام ہے شاید۔
قرآن کریم میں ان کا نام نہیں آیا لیکن احادیث میں ہے۔ ہر مفسر نے تقریباً موسیٰ علیہ السلام کے سفر میں انہی کا نام لکھا ہے۔ اور یہ کہ انہی تکوینی نبی کہا جاتا ہے۔
ویسے ضمناً یہ بات بتاتا چلوں کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے سسر کے حوالے سے بہر حال اختلاف ہے۔ بہت سے علماء کے نزدیک وہ حضرت شعیب علیہ السلام نہیں کوئی اور نیک بزرگ تھے۔ قرآن پاک میں وہاں بھی کوئی نام نہیں بلکہ ان لڑکیوں کے جملے "ابونا شیخ کبیر" کو قرآن نے نقل کیا ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بھیا بعض ان کو نبی مانتے ہیں اور بعض ولی، اب کوئی قطعی فیصلہ نہیں کیا جاسکتا اور ان کی بعثت کا مقصد خدمت خلق وغیرہ ہے۔۔۔
اختلاف کچھ حد تک تو ہے لیکن اکثریتی رائے کو مانا جانا چاہیے۔ لیکن آپ کو لگتا ہے کہ غلطی ہوئی ہے تو جلدی سے کوئی آپ سوال کریں تاکہ ذہن میرے طرف آنے کی بجائے کسی مثبت کام میں لگ جائیں۔ 😄
 
Top