کسوٹیہ

سیما علی

لائبریرین
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جیتے رہیے جب جب ہم اُنکے بارے میں پڑھتے ہیں اُن سے محبت بڑھتی جاتی ہے ۔۔
حضرت ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ وہ زہد میں حضرت عیسیٰ بن مریم کے مشابہ ہیں۔ حضرت عمر ؓرضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ ڈل اللہ علیہ وسلم ؐ سے اس طرح پوچھا گویا کہ رشک کر رہے ہوں کہ کیا ہم انہیں بتا دیں۔ فرمایا ہاں بتا دو۔(جامع ترمذی:جلد دوم:حدیث نمبر 1773 ،مشکوۃ شریف:جلد پنجم:حدیث 888 )ی
 

سید عاطف علی

لائبریرین
والد صاحب نے آپ رض کی ایک منقبت لکھی تھی ۔ شاید میں نے یہاں شئیر کو ہو یاد نہیں پڑتا۔

جس کو دولت کے لیے منفی اشارے مل گئے
 
Top