سیما علی

لائبریرین
نیکی میں شمار ہے سلام کرنا ۔۔۔پر وجی بھیا انتہائی کم گو ہیں کبھی ہم لوگوں کی بات چیت میں حصہ لیتے ہیں 😊😊😊😊
 

سیما علی

لائبریرین
محبت ایسی دکھاتے ہیں !!!منافقین کے کبھی تو عش عش کرتے ہیں اُنکی اس عادت پر۔بھانجے جن حضرات کوہم سب سے ناپسند !!! جب وہ ہم سے جھک کے ملتے تو ہم حیران ہوجاتے ۔۔۔۔دفتری سیاست بڑی دیر میں سمجھ میں آئی۔۔۔سب سے زیادہ یہ لوگ کھل کر سامنے آئے گولڈن ہینڈ شیک کے دُوران۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
گھر تک پہنچ جاتے ہیں خوشامدوں میں ۔۔ایک مرتبہ ہمارے دفتر کے ایک صاحب اپنی بیگم سمیت آگئے بن بلائے ۔۔اور پھر بہت مہنگا تحفے کے ساتھ ۔ مجبوراً بہت زیادہ
بد تمیز ہونا پڑا ۔۔۔اور کہنا پڑا اسکی اجازت ہمیں اپنے بیٹے اور شوہر کی طرف سے بالکل نہیں ۔۔۔آپ یہ لے جاسکتے ہیں ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
کیسے بتائیں کتنے بوجھل دل سے ہم نے بیٹے کو سات سمندر پار بھیجا ۔۔اسی کلچر سے بچنے کے لئے۔۔کیونکہ صرف قابلیت کو یہاں کوئی نہیں مانتا ۔۔لیجے آپکی پسند ؀حاضر

بھانجے
؀
جیسے ہی بندھی سونے کی زنجیر گدھوں سے
ہونے لگا ہر شخص بغلگیر گدھوں سے

مت پوچھئے کیا کیف کا عالم ہوا طاری
وابستہ ہوئی اپنی جوتوقیر گدھوں سے
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
قرینہ اُنکا یہ ہے ؀
اُنکو کسی طرح گھاٹے میں نہیں رہنا ۔۔۔۔
خوشامد بڑے کام کی چیز ہے
زمانے میں آرام کی چیز ہے

خوشامد پہ کچھ خرچ آتا نہیں
’’خوشامد کے سودے میں گھاٹا نہیں‘‘
 

سیما علی

لائبریرین
فی زمانہ۔ یہ ہتھیار سب سے کامیاب ہے ۔۔۔
پرانے وقتوں میں قصیدہ گو اپنی شاعری سے سپہ سالاری لیتے تھے !!!اور آج یہ پروموشن۔۔۔
صاحب توقیر ہونے سے تو کچھ ملتا نہیں
آدمی کو صرف چمچہ گیر ہونا چاہئے
 

سیما علی

لائبریرین
ظالم مصروفیات نے آج محفل میں جھانکنے بھی نہ دیا۔ پہلے کلاس پھر کچن اور اور اور۔۔۔۔ بس۔
طوطے آگئے علیشا گڑیا کے !!!؟

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

سیما علی

لائبریرین
ذرا فراغت ہوئی نہں کہ محفل میں حاضری ضروری ۔۔۔۔
اللہ کے حضور پیش ہونے کے بعد ۔۔۔
آپ سب کی خدمت میں سلام صبح اور ڈھیر ساری دعائیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا فراغت ہوئی نہں کہ محفل میں حاضری ضروری ۔۔۔۔
اللہ لے حضور پیش ہونے کے بعد ۔۔۔
آپ سب کی خدمت میں سلام صبح اور ڈھیر ساری دعائیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
سلام کے جواب میں وعلیکم السلام کہنے کے ساتھ ساتھ بہت ساری دعائیں۔
ہم بھی نماز فجر ادا کر کے محفل والوں کا احوال پوچھنے حاضر ہیں۔
 
Top