سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

جاسمن

لائبریرین
میں نے نہیں سُنا ذرا زور سے کہو۔۔۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
میں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ عاااااااااااا۔۔۔م محفلییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییہہیییییییینننننن
کے ولللللللللللللللللللل ہوووووووووووں۔
اب کانوں کا کیا حال ہے؟
 
جاسمن

لائبریرین
:D
بھیڑ سے زیادہ ہم بکریوں کو معصوم سمجھتے رہے بھائی۔
ہم بھی نا۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
چلیں اسی لڑی میں رائے شماری کروائیں۔
بکری زیادہ معصوم ہے یا بھیڑ؟
اور پہلے میں رائے دیتی ہوں۔
میرے خیال میں لومڑی زیادہ معصوم ہے۔
اور اعتراض کرنے والے یاد رکھیں کہ میرے نام کے ساتھ "مدیر" لگا ہے۔
ادارت میرے وسیع تر اختیارات میں سے ایک ہے۔
آہو!:)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
میں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ عاااااااااااا۔۔۔م محفلییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییہہیییییییینننننن
کے ولللللللللللللللللللل ہوووووووووووں۔
اب کانوں کا کیا حال ہے؟
کان پھٹ گئے بھئی ہمارے تو ۔:LOL:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم اردو دان ہیں سو "وار" کو
"دلدار صدقے لکھ وار صدقے
تیرا کرم ہویا ، ہویا پیار صدقے "
والا "وار " سمجھتے ہیں۔:)
لااااا للا لا لااااااااااااااااا
ملاقات ہوئی ، گَل بات ہوئی
دن عید تے رات شبرات ہوئی
سرکار صدقے لکھ وار صدقے
تیرا کرم ہویا ، ہویا پیار صدقے
:ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
چلیں اسی لڑی میں رائے شماری کروائیں۔
بکری زیادہ معصوم ہے یا بھیڑ؟
اور پہلے میں رائے دیتی ہوں۔
میرے خیال میں لومڑی زیادہ معصوم ہے۔
اور اعتراض کرنے والے یاد رکھیں کہ میرے نام کے ساتھ "مدیر" لگا ہے۔
ادارت میرے وسیع تر اختیارات میں سے ایک ہے۔
آہو!:)
لو بھئی پہلا ووٹ جاسمن بٹیا کے لیے ۔
اسے ادارت کا تعصب نہ سمجھا جائے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیں اسی لڑی میں رائے شماری کروائیں۔
بکری زیادہ معصوم ہے یا بھیڑ؟
اور پہلے میں رائے دیتی ہوں۔
میرے خیال میں لومڑی زیادہ معصوم ہے۔
اور اعتراض کرنے والے یاد رکھیں کہ میرے نام کے ساتھ "مدیر" لگا ہے۔
ادارت میرے وسیع تر اختیارات میں سے ایک ہے۔
آہو!:)
ہم نے آپ کے مذاق کو سیریس نہیں لیا۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ عاااااااااااا۔۔۔م محفلییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییہہیییییییینننننن
کے ولللللللللللللللللللل ہوووووووووووں۔
اب کانوں کا کیا حال ہے؟
اب تو کانوں کے ساتھ ساتھ آنکھوں کا بھی برا حال ہے۔ 😊
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ عاااااااااااا۔۔۔م محفلییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییییہہیییییییینننننن
کے ولللللللللللللللللللل ہوووووووووووں۔
اب کانوں کا کیا حال ہے؟
ہم نے روئی ٹھونس رکھی ہے کانوں میں۔ ذرا اور زور سے بولئے شاید کوئی لفظ سنائی دے ہی جائے
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
چلیں اسی لڑی میں رائے شماری کروائیں۔
بکری زیادہ معصوم ہے یا بھیڑ؟
اور پہلے میں رائے دیتی ہوں۔
میرے خیال میں لومڑی زیادہ معصوم ہے۔
اور اعتراض کرنے والے یاد رکھیں کہ میرے نام کے ساتھ "مدیر" لگا ہے۔
ادارت میرے وسیع تر اختیارات میں سے ایک ہے۔
آہو!:)
ہمارا ووٹ ایسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہے 😜
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ہوئی ناں بات!!
عاطف بھائی!
میرا وعدہ آپ کچھ بھی لکھیں، کانٹ چھانٹ، حذف وغیرہ کچھ نہیں ہو گا۔
سب کچھ معاف۔
:)
ہم سے تو ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا جاسمن آپا۔۔۔ سیدھا مدیر ہونے کا رعب جھاڑ دیا۔
یہ الگ بات کہ ہم کسی بات کو دل پر نہیں لیتے۔ اس لئے دماغ کو بھی کچھ سمجھنے کی غلطی نہیں کرنے دیتے۔
 
Top