آپ کے نفسیاتی مسائل کا حل

شمشاد

لائبریرین
تمہیں پتہ بھی ہے کہ بنگال کا جادو کیا ہوتا ہے؟
اگر نہیں پتہ تو مجھ سے پوچھ لینا۔ میں کچھ عرصہ بنگال میں رہ کر آیا ہوں۔
 
قرآن بھی اگر لکھ دہتے آپ ۔ ۔ ۔ ۔
دلوں کی بیماریوں سے نجات دیتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ حسد ۔کینہ،لالچ،تکبر۔ ۔ ۔ ۔ یہی اور اسی طرح کی چیزیں ہیں جو انسان کو نفسیاتی عارضے لاحق کرتی ہیں جن کا علاج نماز اور قرآن میں ہے۔ الحمد للہ

باں جی! اپ نے اضافہ کیا ما شا اللہ اچھا لگا :)
 
زونی

محفلین
میں باز آیا ایسا فری علاج کروانے سے ۔۔۔۔۔ :grin: ۔۔۔۔ کیونکہ زینب مائی کی شہرت کچھ اس طرح کی ہے کہ :
ایک شہر میں ڈاکٹروں کے پاس رواج تھا کہ ان کی پریکٹس کے دوران جو بندے ان سے ایکسپائر ہوجاتے تھے ۔ اتنی ہی تعداد کی وہ موم بتیاں جلا کر اپنے کلینک رکھتے تھے ۔
ایک شخص ایک ایسے ڈاکٹر کے پاس آیا جس کے پاس صرف تین موم بتیاں جل رہی تھیں ۔ اس شخص نے اپنا علاج ان تعارفی کلمات کیساتھ کرانے کی درخواست کی کہ " جناب شہر میں ہر ڈاکٹر کے پاس سو سے زائد موم بتیاں روشن ہیں آپ ہی پورے شہر میں ایک ایسے ڈاکٹر ہیں جن کے پاس اتنی کم تعداد میں موم بتیاں جل رہیں ہیں ۔ ویسے آپ کو کتنا عرصہ ہوا پریکٹس شروع کیئے ہوئے ۔ ؟
جی ۔۔۔ میں نے کل ہی پریکٹس شروع کی ہے ۔ ڈاکٹر نے جواب دیا ۔ :grin:

تو ہم علاج کے بغیر ہی بھلے ۔ ;)

آپ سنجیدہ ہیں تو بتائیں میں موم بتیوں کے بغیر والا ڈاکٹر ڈھونڈ دیتی ہوں;):grin:
 
ظفری

لائبریرین
سنجیدہ ہونے کا وقت نہیں رہا تو مزاق مزاق میں ہی کروا لیں دوسروں کا بھلا ہو جائے گا آپ کے پلے سے تو کچھ نہیں جانا:grin:
نہیں محترمہ ۔۔۔ مجھے تو معاف رکھیں ۔ ;) ۔ میں مذاق میں بھی زینب مائی سے علاج کروانےسے باز آیا ۔کیونکہ زندگی ایک بار ہی ملتی ہے ۔ :grin:
 
ظفری

لائبریرین
بنگالی بابا جی۔۔۔بنگال کا جادو توصدیوں سے اپنا ثانی نہیں رکھتا۔اگر بابا جی اپنے کام نہیں اسکے اب تک تو کوئی کیا خاک اپ کی مدد کرے گا۔۔۔۔۔۔۔:grin:

ویسے اپ اسی لیے نہیں بتا رہے کہ اپ کا "پردہ" نہیں رہے گا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:

میں پردہ کرتا ہی نہیں تو پردہ کیا رہے گا ۔ ہاں ۔۔۔ پردے کی شرط آپ سے ضرور منسوب کی جاسکتی ہے ۔ ;)
 
زونی

محفلین
نہیں محترمہ ۔۔۔ مجھے تو معاف رکھیں ۔ ;) ۔ میں مذاق میں بھی زینب مائی سے علاج کروانےسے باز آیا ۔کیونکہ زندگی ایک بار ہی ملتی ہے ۔ :grin:

زندگی تو ایک ہی بار ملتی ھے لیکن مائی زینب کی کاٹ تو جنموں تک اپنا اثر دکھاتی ھے ;) ،گرتا پڑتا انسان بھلا چنگا ہو جاتا ھے:grin:
زینب سے معزرت کے ساتھ:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں کب سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ میرے ایک چچا جو بہت عرصہ پہلے افریقہ چلے گئے تھے، ان کا خط آئے گا جس میں وہ اپنی ساری جائیداد میرے نام کر جائیں گے۔ آپ کے خیال میں یہ خط آئے گا یا یہ ایک نفسیانی مسئلہ ہے؟
 
ہاہاہا شمشاد بھائی آپ بھی:eek: یہ خوش فہمی کا مرض ہوتا ھے ، ایسے کیسس کو ماہر نفسیات وقتی مرض سمجھ کر زیادہ توجہ نہیں دیتے لیکن اس کا اور وہم کا آپس میں گہرا تعلق ھے جسکا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا:grin:
 
damsel

معطل
میں کب سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ میرے ایک چچا جو بہت عرصہ پہلے افریقہ چلے گئے تھے، ان کا خط آئے گا جس میں وہ اپنی ساری جائیداد میرے نام کر جائیں گے۔ آپ کے خیال میں یہ خط آئے گا یا یہ ایک نفسیانی مسئلہ ہے؟

نہیں یہ نفسیاتی عارضہ نہیں ہے بلکہ بچپن میں پڑھی گئے عمرآن سیریز کا نتیجہ ہے
لیکن
پیوستہ رہ شجر سے امیدِ بہار رکھ
 
شمشاد

لائبریرین
پہلے ہی بہت عرصہ ہو گیا ہے شجر سے جڑے ہوئے، اب تو شجر کو پانی بھی کوئی نہیں دیتا، شجر سوکھتا جا رہا ہے۔
 
زینب

محفلین
میں کب سے امید لگائے بیٹھا ہوں کہ میرے ایک چچا جو بہت عرصہ پہلے افریقہ چلے گئے تھے، ان کا خط آئے گا جس میں وہ اپنی ساری جائیداد میرے نام کر جائیں گے۔ آپ کے خیال میں یہ خط آئے گا یا یہ ایک نفسیانی مسئلہ ہے؟

میں نے اپ کے چچا سے رابطہ قائم کر لیا ہے۔۔۔۔۔بابا بنگالی کے تعاون سے۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
ظفری

لائبریرین
میں نے اپ کے چچا سے رابطہ قائم کر لیا ہے۔۔۔۔۔بابا بنگالی کے تعاون سے۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
تم نے بنگالیوں کا یہاں اتنا ورد کیا ہے کہ اب یہاں‌ لوگ مجھے بنگالی اور تمہیں بنگالن سمجھ رہے ہیں ۔ ;)
ویسے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
 
زینب

محفلین
ارےےےے بندہ بنو۔۔۔۔زیادہ فری نا ہو۔۔۔۔۔۔۔:p:pطوطہ بنا کے قید کر لوں گی پھر کرتے رہنا چیں چیں
 
تم نے بنگالیوں کا یہاں اتنا ورد کیا ہے کہ اب یہاں‌ لوگ مجھے بنگالی اور تمہیں بنگالن سمجھ رہے ہیں ۔ ;)
ویسے بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

دیر کہا ، مختصر ا کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)
 
زندگی تو ایک ہی بار ملتی ھے لیکن مائی زینب کی کاٹ تو جنموں تک اپنا اثر دکھاتی ھے ;) ،گرتا پڑتا انسان بھلا چنگا ہو جاتا ھے:grin:
زینب سے معزرت کے ساتھ:grin:

مطلب اپکو خاصا افاقہ ہوا ہے ۔زینب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر مرض کیا تھا۔۔۔۔ ویسے یہ نفسیاتی عارضے کا دھاگہ ہے زونی جی !

زونی سے معذرت کے ساتھ
 
زینب

محفلین
دیر کہا ، مختصر ا کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر خوب کہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ;)

طوطا کیسے بناتے ہیں لڑکی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بناو تو ہمیں بھی بلانا ۔۔۔ پروسیجر دیکھنا ہے

مرد ہیں نا مرد کا ہی ساتھ دیں گے۔۔کرو اتحادمیرے خلاف۔۔۔۔۔۔۔۔

اپ کو بڑا شوق ہے طوطہ بنتے دیکھنےکا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شادی کر لیں "میاں مٹھو" کیسے بنتے ہیں لگ پتا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top