محفلین مرض کے باعث یا شفا کے؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جیت سکتا ہوں نوید اُس سے میں اب بھی لیکن
اُس سے جیتوں تو مجھے ہار نظر آتی ہے
ْقابل احترام آپ کے جذبات بھائی ۔
لیکن اگر آپ سوچ رہے کہ اب ہم خاموشی اختیار کر لیں گے تو ایسا نہیں ہونے والا۔
روؤف بھائی اتنے دن سے استعمال نہ کرنے کے باعث کنستر کا ڈھکن نہیں کھل رہا
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ْقابل احترام آپ کے جذبات بھائی ۔
لیکن اگر آپ سوچ رہے کہ اب ہم خاموشی اختیار کر لیں گے تو ایسا نہیں ہونے والا۔
روؤف بھائی اتنے دن سے استعمال نہ کرنے کے باعث کنستر کا ڈھکن نہیں کھل رہا
WD40 کا استعمال کریں۔ ڈھکن کھل جائے گا 😂😂
 
Top