گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مطلب کہ جیتنے کے موڈ میں نہئں ہیں آپچلیں نا بنائیں رہینے دیں
مطلب کہ جیتنے کے موڈ میں نہئں ہیں آپچلیں نا بنائیں رہینے دیں
استغفارجب راہ سے بھٹکا ہوا کوئی انسان سیدھی راہ پر چلنے کی کوشش میں لگا پڑا ہے تو آپ اسے راہ راست سے ہٹا کر دوذخ کی راہ کیوں دکھا رہے ہیں؟؟؟
یہ تو ہمیں نہیں معلومسچ بتائیں آپ کو "کچھ" لگا تھا یا حق الیقین تھا
آپ بھی کبھی ’’بلکل‘‘ درست کو بالکل درست فرما لیں!!!جی بلکل آپ نے درست فرمایا مفتی جی
ہم نتیجے سے باخبر ہیں بہنا۔مطلب کہ جیتنے کے موڈ میں نہئں ہیں آپ
اب اتنا مشکل مشکل پوچھنے کی بھی نہیں ہورہی۔۔۔سچ بتائیں آپ کو "کچھ" لگا تھا یا حق الیقین تھا
بھئی ہماری مرضی۔ہمارا بلکل ہےآپ بھی کبھی ’’بلکل‘‘ درست کو بالکل درست فرما لیں!!!
مرضی تو درزی کی ہوتی ہے۔۔۔بھئی ہماری مرضی۔ہمارا بلکل ہے
یہ چیز۔۔۔۔۔ بس یہ جذبہ چاہیے پھر عمران بھائی آپ کو ہرا کے دکھائیںبھئی ہماری مرضی۔ہمارا بلکل ہے
نتیجے کے ڈر سے بندہ کوشش بھی نہ کرے کیا۔۔۔ہم نتیجے سے باخبر ہیں بہنا۔
چوکیدار ہیں۔مرضی تو درزی کی ہوتی ہے۔۔۔
آپ تو شاید۔۔۔؟؟؟
جیت سکتا ہوں نوید اُس سے میں اب بھی لیکننتیجے کے ڈر سے بندہ کوشش بھی نہ کرے کیا۔۔۔
بالکل بالکل بھائی۔ یونہی سامنے دیکھے بغیر اپنے اندر کی آواز کو سنئیے۔ آپ جیت سکتے ہیں ۔بھئی ہماری مرضی۔ہمارا بلکل ہے
آپ ہمیں ضرور شہادت کے اعلی ترین مرتبے پر فائز کروا کر ہی چھوڑیں گےیہ چیز۔۔۔۔۔ بس یہ جذبہ چاہیے پھر عمران بھائی آپ کو ہرا کے دکھائیں
ْقابل احترام آپ کے جذبات بھائی ۔جیت سکتا ہوں نوید اُس سے میں اب بھی لیکن
اُس سے جیتوں تو مجھے ہار نظر آتی ہے
شہادت سے بڑھ کر کیا؟آپ ہمیں ضرور شہادت کے اعلی ترین مرتبے پر فائز کروا کر ہی چھوڑیں گے
WD40 کا استعمال کریں۔ ڈھکن کھل جائے گا 😂😂ْقابل احترام آپ کے جذبات بھائی ۔
لیکن اگر آپ سوچ رہے کہ اب ہم خاموشی اختیار کر لیں گے تو ایسا نہیں ہونے والا۔
روؤف بھائی اتنے دن سے استعمال نہ کرنے کے باعث کنستر کا ڈھکن نہیں کھل رہا
کہیں ہم پہ ہی نہ الٹ پڑے۔ آپ بس ماچس تیار رکھئیےWD40 کا استعمال کریں۔ ڈھکن کھل جائے گا 😂😂
اوکے۔۔۔۔کہیں ہم پہ ہی نہ الٹ پڑے۔ آپ بس ماچس تیار رکھئیے
آپ بھی سچ بہت ہی ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں 🤓آپ کے لگنے کو تو زنگ لگا ہے!!!