


باہر نکلی تو نیکس ڈور والوں نے دیکھ لیا وہ پوچھنے لگے حال چال ، اور کچھ اپنی باتیں ، پندرہ بیس منٹ ہی ہوئے تھے کہ پلٹ کر تصویر لینے کو پلٹی تو نا برف رہی ،

یہ تین تصویریں لے سکی ہوں ابھی شام کی ۔
:
باہر نکلی تو نیکس ڈور والوں نے دیکھ لیا وہ پوچھنے لگے حال چال ، اور کچھ اپنی باتیں ، پندرہ بیس منٹ ہی ہوئے تھے کہ پلٹ کر تصویر لینے کو پلٹی تو نا برف رہی ،دھوپ ،۔ تو افسوس تو ہوا مجھے ۔ مگر آپ کے لئے کل، پرسوں ڈھیر ساری تصویریں بنا لاؤں گی ۔
یہ تین تصویریں لے سکی ہوں ابھی شام کی ۔
![]()
بہت اچھی تصاویر ہیں۔ کچھ اور بھی ہونی چاہییں۔
بوچھی اتنی باتیں نہیں کرنا تھیں ناں![]()