ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

سیما علی

لائبریرین
ذہین خواتین ہیں،سیما آپی اور گل بہنا۔۔ خواتین کی لڑی کو زندہ کر دیا ہے تاکہ خواتین بےدھڑک گپ شپ لگائیں۔
رحمت ہو آپ پر اور آپ کے اہلِ خانہ پہ بٹیا ۔بہت مصروف رہیں ۔۔۔ہم نے آپکو بہت یاد کیا ۔جیتی رہیے شاد و آباد رہیے!آمین❤️🥰
 

سیما علی

لائبریرین
زندگی کی اصل خوبصورتی یہ نہیں کہ آپ کتنے خوش ہیں۔ بلکہ اصل خوبصورتی تو یہ ہے کہ دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں۔
 
Top