لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محمد عبدالرؤوف بھیا بڑی مغز ماری کے بعد ۔۔۔پھر جب عاطف بھیا نے دوسرا الف لکھا تو 🤔
آپا میں نے تو اس چکر میں دماغ خشک کرا لیا پھر چمپی کرائی تو کہیں دماغ میں تراوٹ آئی ☺️
ویسے آج کل مصروفیت کچھ زیادہ ہے لیکن پھر بھی گاہے گاہے محفل میں جھانکا تاکی بھی چلتی رہتی ہے
 
Top