انڈین کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

پہلا میچ بغیر کسی نتیجے کے اختتام پذیر۔۔

پانچویں دن پورا بارش کی نظر ہو گیا جسکی وجہ سے انڈیا کے جبڑوں سے جیت چھن گئی۔

انگلینڈ 183 & 303 آل آؤٹ
انڈیا 278 آل آؤٹ اینڈ 52/1

جو سپرپ روٹ اور جسپریت بہترین بھمرا کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ۔۔
 
چوتھے روز کا کھیل جاری
انڈیا 364 آل آؤٹ & 2/0
انگلینڈ 391 آل آؤٹ

انگلینڈ ٹرائل بائے 25 رنز۔۔

یہ میچ بھی شدید دلچسپ مرحلے میں ہے۔۔
 
ہیڈنگلے ٹیسٹ
اسٹمپس ڈے 1

انڈیا 78 آل آؤٹ (40.2 اوورز)
انگلینڈ 114/0 (41 اوورز)

FB-IMG-1629914358253.jpg



لگتا ہے اس میچ کا نتیجہ تو پہلے دن ہی آ گیا ہے۔ لیکن انڈین ٹیم نے پچھلے سال ڈیڑھ میں بہت سے معجزے کئے ہیں تو بقول گوگل 3 فیصد ابھی بھی بھارت کے امکانات باقی ہیں۔
 
ہیڈنگلے ٹیسٹ
اسٹمپس ڈے 1

انڈیا 78 آل آؤٹ (40.2 اوورز)
انگلینڈ 114/0 (41 اوورز)

FB-IMG-1629914358253.jpg



لگتا ہے اس میچ کا نتیجہ تو پہلے دن ہی آ گیا ہے۔ لیکن انڈین ٹیم نے پچھلے سال ڈیڑھ میں بہت سے معجزے کئے ہیں تو بقول گوگل 3 فیصد ابھی بھی بھارت کے امکانات باقی ہیں۔
یہ انگلینڈکے ’سن‘ اور ’ٹَن‘ تو چھا گئے ہیں۔
 
دشمن مرے تے خوشی نہ کریے
سجنا وی مر جانا
وغیرہ وغیرہ
نا ویرا ۔۔ کوئی خوشی نہیں کیتی۔ تواڈی ڈٹن آلی گل تے گل ماری اے۔
پر ایہہ تے حقیقت اے کہ گوانڈیاں نال ساڈا وَیر تے شریکا جمندروں دا ٹُردا پیا اے۔ پُھلجڑی تے بدوبدی پُھٹ ای پیندی۔
 
چوتھے ٹیسٹ کا آخری روز کا جھیل جاری

انڈیا 191 & 466 آل آؤٹ
انگلینڈ 290 آل آؤٹ اینڈ 78/0

گوروں کا آخری دن مزید 290 رنز جوڑنے ہین فتح کے لئے۔
 
کرک انفو کے مطابق مانچسٹر میں شروع ہونے والا پانچواں ٹیسٹ منسوخ یا ملتوی ہو گیا ہے۔


Due to fears of a further increase in the number of COVID cases inside the camp, India are regrettably unable to field a team," the ECB said in a statement. "We send our sincere apologies to fans and partners for this news, which we know will cause immense disappointment and inconvenience to many."

The development comes on the back of intense discussions between the BCCI and tha positive Covid-19 test on Wednesday.
 
Top