شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ گفتار کے غازی ہیں آنکھوں دیکھا حال بیان فرمائیں اپنے نورانی قلم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اور لکھنے کے بعد وہ نورانی قلم توڑئیے گا مت سید عمران محترم۔۔۔ ہمیں دیجئیے گا یہ پوچھے بغیر کہ ہمارا قلم سے بھلا کیا کام، ہم تو انگوٹھا لگانے والی بندی ہیں :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رضیہ سلطان صاحبہ کیسے مزاج ہیں:)
ہمارے مزاج تو بخیر سمجھئیے۔۔۔ ان کے پوچھئیے جن کا حکم نہ بجا لا کر ہم پھر سے محفل میں موجود ہیں۔۔۔ افسوس کہ نیلا تھوتھا نہ مل پایا اور نہ ہی چوہے مار دوا کہ آج ہم مرحومہ کہلا رہے ہوتے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمارے مزاج تو بخیر سمجھئیے۔۔۔ ان کے پوچھئیے جن کا حکم نہ بجا لا کر ہم پھر سے محفل میں موجود ہیں۔۔۔ افسوس کہ نیلا تھوتھا نہ مل پایا اور نہ ہی چوہے مار دوا کہ آج ہم مرحومہ کہلا رہے ہوتے۔
ہر حکم بجا لانے کے لیے بھی نہیں ہوتا:)
جیسے ہم کسی کا حکم بجا نہیں لائے:p
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہر حکم بجا لانے کے لیے بھی نہیں ہوتا:)
جیسے ہم کسی کا حکم بجا نہیں لائے:p
لیکن ہمارا شمار تو فرمانبرداروں میں ہوتا ہے نا۔۔۔
اور ہم چاہتے ہیں کہ دوسروں کی امیدوں پر پورا بھی اتریں۔ سید عمران محترم نے کون سا دوبارہ کہنا ہے ہمیں کہ جاؤ پھر سے نیلا تھوتھا تلاش کرو۔ :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک ستر سالہ بوڑھے سے کیا کیا کام لیے جائیں گے...
اس عمر میں بسبب ضعف زیادہ کی توقع نہ رکھی جائے!!!
آپ بس بولتے جائیے۔۔۔ لکھنے کا کام ہم سر انجام دے لیتے ہیں۔ شاید اسی دن کے لئے ہمیں بچا لیا گیا۔پہلے ڈوبنے سے اور اب مرنے سے :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور میرا نا فرمانوں میں؟؟؟:pissed-off:
آپ تو بات ہی نہ کریں ۔۔۔ ہم آپ کو سید عمران محترم سے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کے بدلے دے چکے۔۔۔ تو ان ہی کی سربراہی میں جھگڑا کیجئیے گا ہم سے، ورنہ ہم پہ الزام آئے گا جھگرا شروع کرنے کا۔
آج ہم "خاموشی " کے موڈ میں ہیں۔:D
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو کیفیات کبھی انکشاف در انکشاف ہوتی تھیں وقت نے انہیں شاک پر شاک میں کیسے تبدیل کیا ؟
ویسے سائنسی دور کے مقناطیسی طوفان میں کچھ جھلکیاں تو ہم تک پہنچ چکی ہیں لیکن پورے واقعے کا اشتیاق ہے ۔
دنیا بڑی ظالم ہے دل توڑ کے ہنستی ہے عاطف بھائی۔۔۔۔ اور پھر شاک پہ شاک لگتے ہیں۔۔۔
جبکہ ابھی تو عنون میں کئی "شاک" کم دکھائے گئے ہیں میانہ روی کے سبب۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top