انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
:beating:
ہمارا سر پہلے ہی زخموں سے چور ہے بھائی۔۔۔ اوپر سے آپ پٹائی پہ پٹائی کرتے جا رہے ہمارے سر کی۔
اگر ہم جلال میں آ گئے تو ہم نے سبز بھتنی کو آپ کے پیچھے لگا دینا ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمارا سر پہلے ہی زخموں سے چور ہے بھائی۔۔۔ اوپر سے آپ پٹائی پہ پٹائی کرتے جا رہے ہمارے سر کی۔
اگر ہم جلال میں آ گئے تو ہم نے سبز بھتنی کو آپ کے پیچھے لگا دینا ہے۔
بہت دیکھیں سبز بھتنیاں۔۔۔ ہم نہیں ڈرنے والے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
مسجد طوبی اور منگھو پیر بھی کبھی جانا نہ ہوا ۔ میرا تو ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو کھلائیں پلائیں آخر میں زہر کا انتظام ضرور رکھیے گا!!!
زہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔
اللہ توبہ ۔۔۔ کبھی خودکشی کا کہا جا رہا ہے اور کبھی ہمارے قتلِ عام کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ ابھی تو ہم نے کیا کچھ کرنا ہے زندگی میں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب تک ہم کراچی تھے تب تک تو شاید ایک بھی دریا نہیں تھا ۔ اب یہ دو دریا نہ جانے کہاں سے آگئے ۔ خیر کئی دفعہ جا کر بھی موقع نہیں ملا دیکھنے کا ۔ اب دیکھیں گے ۔ ضرور ۔
آپ بھی نا۔۔۔ ریسٹورنٹ کی بات کر رہے ہیں بھائی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت دیکھیں سبز بھتنیاں۔۔۔ ہم نہیں ڈرنے والے
آج تو آپ کی کلاس پکی بھابی کے ہاتھوں۔۔۔ اور آپ کی چھوٹی بھابی کے ہاتھوں بھی۔۔۔ فکر تو کیجئیے گا ہی مت۔۔ ہمیں بھابیوں کے کان بھرنے کا بہت تجربہ ہے بھائیوں کے خلاف۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
زہر نہیں نیلا تھوتھا کا انتظام کروائیے۔۔۔ بلکہ چوہے مار گولیوں کا کروا لیجئیے۔۔۔۔ اس کے بعد جو ہم بد روح بن کر آئیں گے نا تو سب سے پہلے پلاننگ کرنے والوں سے ہی حساب کتاب کرنا ہے۔
اللہ توبہ ۔۔۔ کبھی خودکشی کا کہا جا رہا ہے اور کبھی ہمارے قتلِ عام کی پلاننگ کی جا رہی ہے۔۔۔ ابھی تو ہم نے کیا کچھ کرنا ہے زندگی میں ۔
کوئی آپ کے بارے میں سوچ کے دکھائے۔ ہم ہیں نا۔ فکر ناٹ بہنا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آج تو آپ کی کلاس پکی بھابی کے ہاتھوں۔۔۔ اور آپ کی چھوٹی بھابی کے ہاتھوں بھی۔۔۔ فکر تو کیجئیے گا ہی مت۔۔ ہمیں بھابیوں کے کان بھرنے کا بہت تجربہ ہے بھائیوں کے خلاف۔
پندرہ سال ہماری شادی کو ہو گئے۔ اب تو ایسے ایسے بہانے بنا لیتے ہیں کہ پوچھو مت
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں بھی اسی کو خراج تحسین پیش کر رہا ہوں بھئی ۔:ROFLMAO:
ہم سیدھے سادے۔۔۔ اب اندر کی بات کیا جانیں بھائی۔۔۔
آنکھ کھلتے ہی تابڑ توڑ حملے شروع ہوئے ہیں۔۔۔ سر بھی نہ منڈوایا محاورتاً مگر اولے اصلی والے پڑ رہے ہیں۔ اور روؤف بھائی کو دیکھئیے کیسے پارٹی بدل لیتے ہیں روز روز۔
 
Top