انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دی کے بجائے دیاں آنا چاہیئے اور آندی کی جگ آندیاں
پنجابی افعال اور اضافت کی ادوات پر بھی جمع کے صیغہ کا لاگو ہونا ضروری ہوتا ہے ۔ از ۔ انجمن اصلاح پنجابی۔
عاطف بھائی۔۔۔ ہم سکھائیں پنجابی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

آخر کو ہمارا پنجابن ہونا کسی کا بھلا کر دے نا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک دفعہ خطا نظر انداز کی جاتی ہے اس یقین دہانی پر کہ آئندہ خیال رکھا جائے گا ۔ بات بار یہ موقع نہئں دیا جائے گا ۔ کیوں بھئی ۔ بحکم محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب ۔ ہیڈ ماسٹر
وہ کیوں بھلا؟
پنجابی اوکھی زبان اے۔۔۔ آوندیاں آوندیاں آندی ہے نا بھائی۔
تھوڑی رعایت دتی جاوے محترم سید عمران نوں۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چلیے آپ تو خیر ہماری بڑی استانی جی بن جائیے ۔
اور سرائیکی کے استاد رؤوف بھائی ۔

آپ کی نہیں عاطف بھائی۔ آپ کو تو پہلے سے آتی ہے۔
سید عمران محترم کی۔۔۔ تا کہ وہ ہماری پنجابی کی غلطیاں نہ پکڑ سکیں۔
سرائیکی کے استاد البتہ روؤف بھائی ہیں ۔۔۔ میکوں ساری سرائیکی سکھنی اے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہو ہی نہیں سکتا کہ ایسا کہیں وہ۔۔۔
ہاں یہ کہا ہو گا کہ اچھی استانی نہیں۔۔۔ بلکہ بہت اچھی استانی ہیں۔
پتہ نہیں۔۔ ہم نے جب سنا وہ ہماری بہن کے متعلق ایسا کہہ رہے ہیں تو ہم نے کال ہی کاٹ دی۔ آپ کے خلاف "اسی تے سن ہی نیں سکدے"
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کی نہیں عاطف بھائی۔ آپ کو تو پہلے سے آتی ہے۔
سید عمران محترم کی۔۔۔ تا کہ وہ ہماری پنجابی کی غلطیاں نہ پکڑ سکیں۔
سرائیکی کے استاد البتہ روؤف بھائی ہیں ۔۔۔ میکوں ساری سرائیکی سکھنی اے۔
میکوں وی سکھنی تساں دے نال۔
پنجابی بھی گنتی کے کچھ لفظ آتے ہیں ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بالکل سچ فرمایا
بہن کی قابلیت پر شک کرنا اچھی بات تو نہیں نا :p

بہن کے روئیے اور تعلقات دیکھ لیے پھر بھی؟؟؟

سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ " دو دریا " سے سیدھے سمندر میں ڈبکی لگا دیں اور پھر ابھریں بھی نا۔
سید عمران محترم آپ کو تیراکی آتی ہے؟؟؟
 
سید عمران

محفلین
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ " دو دریا " سے سیدھے سمندر میں ڈبکی لگا دیں اور پھر ابھریں بھی نا۔
سید عمران محترم آپ کو تیراکی آتی ہے؟؟؟
ہماری فکر چھوڑیں اور لگادیں ڈبکی۔۔۔
بے فکر رہیں:
کوئی بچانے نہیں آئے گا!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہماری فکر چھوڑیں اور لگادیں ڈبکی۔۔۔
بے فکر رہیں:
کوئی بچانے نہیں آئے گا!!!
واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
 
مگر، مگرمچھ آپ کو دیکھنے کا کوئی شوق نہیں رکھتے!!!
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
واقعی میں رسک لے لیں ڈوبنے کا؟؟؟
"فکر چھوڑیں" اور " بے فکر رہیں " کہنے کی بجائے بچانے کا انتظام کر لیا جائے تو بہتر رہے گا۔۔۔ ابھی ہم نے سارا کراچی بھی نہیں دیکھا۔ ایک پورا دن مسجدِ طوبیٰ میں گزارنے کا ارادہ ہے۔ اس کے بعد منگھو پیر میں بابا جی کے مگر مچھ بھی تو دیکھنے ہیں نا۔
مسجد طوبیٰ تو میرے گھر کے پاس میں ہے، آئیے آپ کو کچھ کھلاتے پلاتے ہیں
:beating:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی۔۔۔ دیکھ لیں ہمیں مجبور کیا جا رہا ہے کہ " دو دریا " سے سیدھے سمندر میں ڈبکی لگا دیں اور پھر ابھریں بھی نا۔
سید عمران محترم آپ کو تیراکی آتی ہے؟؟؟
جب تک ہم کراچی تھے تب تک تو شاید ایک بھی دریا نہیں تھا ۔ اب یہ دو دریا نہ جانے کہاں سے آگئے ۔ خیر کئی دفعہ جا کر بھی موقع نہیں ملا دیکھنے کا ۔ اب دیکھیں گے ۔ ضرور ۔
 
Top