سید عمران

محفلین
غلط جگہ کیسے؟
آپ بھی تو ہیں نا یہاں۔۔۔ سیما آپا بھی ہیں۔ عدنان بھائی بھی ہیں۔ پھر ہمارے لئے کیوں غلط جگہ کہا۔
ایک تو اتنے دن بعد تشریف لائے ہیں اور آتے ہی پھر سے ہمیں لڑی سے نکال رہے ہیں۔
آپ کی باتوں میں اصل مراسلہ دب جائے گا، چھپ جائے گا!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

سید عمران

محفلین
کیا کر لیں گے آپ کے مفتی صاحب؟
کیا اتنی دور سے چھوووو کر کے ہمیں بھتنی بنا ڈالیں گے؟ یا مکھی بنا کر دیوار سے چپکا ڈالیں گے؟

آپ کو کیوں نہ ورغلائیں؟ اور کوئی نظر بھی تو نہیں آ رہا جس کے کاندھے پر بندوق رکھیں ۔
ہم آپ کے پیچھے رؤف بھائی کو لگادیں گے۔۔۔
اور وہ آپ کے پیچھے بارات لگادیں گے!!!
 

سید عمران

محفلین
ان گوروں کے نا بھی خوب ہیں Butcher Baker
Adam Butcher
ٹھیک ہی کہتے ہیں آپ فرائڈے:):)
اتنا مشکل نام زبان پہ نہیں چڑھتا تھا نا تو ہم نے یاد کرنے کے لیے ایسے کئی لوگوں کے کئی الٹ پلٹ نام رکھے تھے۔۔۔
مثلاً کیمسٹری میں le chatelier's principle کو ’’لی چلتر باز پرنسپل‘‘ کہتے تھے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی باتوں میں اصل مراسلہ دب جائے گا، چھپ جائے گا!!!
ہمارا اور کام ہی کیا ہے۔۔۔۔
سارے ہی باتوں میں لگے ہیں اور دبے گا مراسلہ تو بس ہماری باتوں میں۔
ہماری باتیں نہ ہوئیں کوئی ملبہ ہو گیا جس کے نیچے آ کر باتیں دبنے لگیں۔
آپ کس لئے ہیں۔۔۔ کھود کھود کر باہر لے آئیے گا۔
ہمیں تو ہمارا کام کرنے دیجئیے۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہمارا اور کام ہی کیا ہے۔۔۔۔
سارے ہی باتوں میں لگے ہیں اور دبے گا مرعاسلہ تو بس ہماری باتوں میں۔
ہماری باتیں نہ ہوئیں کوئی ملبہ ہو گیا جس کے نیچے آ کر باتیں دبنے لگیں۔
آپ کس لئے ہیں۔۔۔ کھود کھود کر باہر لے آئیے گا۔
ہمیں تو ہمارا کام کرنے دیجئیے۔
باقی سب مراسلہ سے متعلق باتیں کررہے ہیں۔۔۔
اور آپ ملبے سے متعلق!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
باقی سب مراسلہ سے متعلق باتیں کررہے ہیں۔۔۔
اور آپ ملبے سے متعلق!!!
اچھا ۔۔۔ تو جو دھمکیاں آپ ہمارے بھائی کو دے رہے ہیں ۔۔۔ وہ؟؟؟

اور ملبے کا ذکر کب آیا۔۔۔۔ جب آپ نے دبنے والی بات کی۔۔۔ ہم نے کب کچھ ایسا بولا۔
 

سیما علی

لائبریرین
’’اور یہ دیکھو پوشیدہ لکیر۔‘‘
’’وہ کیا ہوتی ہے؟‘‘
’’یہ تمہارے ماضی کے پوشیدہ راز بتاتی ہے۔‘‘
تاجور ہاتھ چھڑا کر کھڑی ہوگئی:
’’دیر ہورہی ہے، امی انتظار کررہی ہوں گی۔‘‘ آواز میں گھبراہٹ تھی۔
’’مجھے تمہاری گھبراہٹ کی وجہ معلوم ہے۔‘‘
’’کیا بھلا؟‘‘
’’پوشیدہ لکیر۔‘‘
اسقدر خوبصورت پیرائے میں بیان کیا ہے آپ نے کس خوش اسلوبی سے سمجھایا !!!!!! پر صرف عقلمندوں کے لئے کتنی بے ضرر سی اٹھکیلیوں سے بات سمجھائی بخدا کمال!!!!!!
 
Top