اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کترنے کا کام تو چوہیا کرتی ہے بھائی۔۔۔۔
اوہ ۔۔۔۔ ہم بھی نا ۔۔
ایویں اپنے اچھے سے بھائی کو کیا کچھ سنا ڈالا فہد بھائی کی باتوں میں آکر

کَترنا بھی تو ہو سکتا تھا نا۔۔۔ اور چوہیا کی بجائے درزن ہونا پھر بھی بھلا ہے۔

شکر ہے کسی کو سمجھانا نہیں پڑا، ہم نے خود ہی تفتیش کر لی کَترنے اور کُترنے کے معاملے میں
شاباش گُل یونہی کبھی کبھی دماغ استعمال کر لیا کر۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
شاباش گُل یونہی کبھی کبھی دماغ استعمال کر لیا کر۔
لیکن ہم تو پیاز کاٹتے ہوئے سب بھول گئے کہ کون سی بات کہاں چھوڑ کر گئے تھے۔۔۔۔ یاد کروائیے تو؟؟؟
اب یہ بتائیے پیاز کَتر رہی تیں یا کُتر رہی تھیں ؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
بہنا آپ کی مرضی ک پر زبر پڑھو یا پیش
لیکن محاورہ بولا ہے۔۔ استغفراللہ آپ کے خلاف بات اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کبھی نہ
کَترنا بھی تو ہو سکتا تھا نا۔۔۔ اور چوہیا کی بجائے درزن ہونا پھر بھی بھلا ہے۔

شکر ہے کسی کو سمجھانا نہیں پڑا، ہم نے خود ہی تفتیش کر لی کَترنے اور کُترنے کے معاملے میں
شاباش گُل یونہی کبھی کبھی دماغ استعمال کر لیا کر۔
اس قدر دیدہ دلیری
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب یہ بتائیے پیاز کَتر رہی تیں یا کُتر رہی تھیں ؟
جہاں پیاز کا ذکر آیا عاطف بھائی ہماری غلطی پکڑنے کو موجود۔
ہمیں یقین ہے کہ ہم نے پیاز کڑوے لکھ دیا بجائے پیاز کڑوی لکھنے کے۔
ہم نہیں درست کر سکتے بھائی۔۔۔ ہماری پیازوں کو ہمارے حال پر چھوڑ دیجئیے

پہلے کَتری پیاز بڑے سلائسیز میں۔
پھر ان کو باریک باریک کُترا۔
اب ٹھیک نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میرے خیال میں بھائی نیرنگ خیال کو بلاوا بھیجنا چاہیے ایک اور لڑی کا مرثیہ پڑھنے کے لیے :)
یہ مشاعرہ کامیاب ہونے کے بعد کی رونق ہے راحل بھائی۔
آپ بھی ساتھ میں خوشی منائیے۔ اور اگلے مشاعرہ کا پروگرام بنائیے۔
نیرنگ خیال بھائی تو "لڑی برباد کیجئیے" شروع کر کے ہم لوگوں کے بھروسے چھوڑ گئے ہیں اور مزے کی بات کہ اسے کوئی بھی برباد نہیں کر رہا۔
 
صابرہ امین

لائبریرین
بھئی واہ واہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوبصورت مشاعرہ۔
سب شعراء کی بہت اچھی ،معیاری شاعری ،ماشاء اللہ۔
میں نے ابھی مشاعرہ دیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت انجوائے کیا۔
سب شعراء بہت بہت داد قبول فرمائیں۔
صابرہ بہن کی خوبصورت آواز اور انداز۔۔۔۔۔۔ بہت خوب۔ماشاء اللہ
پذیرائی کے لیے بہت شکریہ بہنا ۔ اس کا سبب اللہ کی مہربانی کے بعد یقینا اردو محفل ہے ۔ اللہ تا ابد قائم رکھے۔ آمین
 
صابرہ امین

لائبریرین
فہد آپ اس وقت اگر چہ حاضر نہیں ہوئے لیکن ۔ احسن سمیع بھائی کی مہربانی کہ یوٹیوب سے احوال دیکھ سکتے ہیں ۔ بہت اچھا تجربہ رہا شعراء ، مہمانوں بلکہ سب محفلین کا ۔
بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔ اب تک خمار میں ہیں ۔ (پہلے پہلے مشاعرے کے)
 
صابرہ امین

لائبریرین
ہم نے بھی تعریف کی تھی
میرا خیال ہے پسندیدگی تو شتونگرے سے ظاہر کی تھی ہاں اس وقت تھکن اور خوشی کا ملی جلی کیفیت تھی ورنہ دل تھا کہ آپ سے کہوں کہ آپ بھی اگلی بار آپ ضرور شرکت کیجیے ۔ ہم تو سالگرہ منانے ہی دوبارہ آئے تھے تو ہم نے تو ہرہر کام کرنا ہی تھا ۔:ROFLMAO:
 
شتونگڑے کے علاوہ میں نے لکھا تھا
زبردست!
کیا اس غزل میں ایک عورت مردوں سے مخاطب تھی؟ بال و پر والی غزل میں
 
Top