السلام علیکم
صبح بخیر
عید مبارک

قربانی کے عمل کی محبوبیت اور فضیلت کا ذِکر کرتے ہوئے آپ ﷺ نے فرمایا :
مَا عَمِلَ اٰدَمِيٌّ مِّنْ عَمَلِ يَوْمِ النَّحْرِ أَحَبُّ إِلَي اللہِ مِنْ إِھْرَاقِ الدَّمِ (ترمذي : 1493)
عید مبارک
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام علی رضا علیہ السلام
لَيسَ مِنّا مَن تَرَكَ دُنياهُ لِدِينِهِ و دِينَهُ لِدُنياهُ
جو دنیا کو دین کے لئے، اور دین کو دنیا کی خاطر چھوڑے، وہ ہم سے نہیں ہے۔
بحار الانوار، ج 78، ص 346
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
امام بر حق‘ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

تقوی سے بہتر کوئی توشہ نہیں ہے خاموشی سے اچھی کوئی چیز نہیں ہے‘ جہالت سے زیادہ کوئی دشمن‘ نقصان دہ نہیں ہے اور جھوٹ سے بڑھکر کوئی بیماری نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
مجھے اللہ ہی کافی ہے اُس کے سوا کسی کی بندگی نہیں، میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے. (القرآن)
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں

عَجَباً کُلّ الْعَجَبِ لِمَنْ عَمِلَ لِدارِ الْفَناءِ وَتَرَکَ دارَ الْبقاء

مجھے تعجب ہے اُس شخص پر جو دارِ فنا کے لئے تو (خوب) عمل کرتا ہے، مگر دارِ بقا کو چھوڑ دیتا ہے۔
(بحارالأنوار: ج 73، ص 127، ح 12
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
فرمانِ امان زین العابدین علیہ السلام

نَظَرُ الْمُؤْمِنِ فِى وَجْهِ أخِیهِ الْمُؤْمِنِ لِلْمَوَدَّهِ وَالْمَحَبَّهِ لَهُ عِبادَه

اپنے برادرِ مومن کے چہرے پر محبت و الفت بھری نگاہ ڈالنا عبادت ہے۔

(تحف العقول، ص 204، /بحارالأنوار، ج 78، ص 140، ح 3)
 
وعلیکم السلام
 
السلام علیکم
صبح بخیر
امام بر حق‘ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔۔

تقوی سے بہتر کوئی توشہ نہیں ہے خاموشی سے اچھی کوئی چیز نہیں ہے‘ جہالت سے زیادہ کوئی دشمن‘ نقصان دہ نہیں ہے اور جھوٹ سے بڑھکر کوئی بیماری نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر بہنا
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

اَلْخَیْرُ کُلُّهُ صِیانَهُ الاْنْسانِ نَفْسَهُ

تمام خیر و سعادت اس بات میں ہے کہ انسان اپنے اوپر قابو رکھے۔

(تحف العقول، ص201، /بحارالأنوار، ج 75، ص 136، ح 3)
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

سورۃ بنی اسرائیل آیت 41.

ہم نے اس قرآن میں طرح طرح سے لوگوں کو سمجھایا کہ ہوش میں آئیں ، مگر وہ حق سے اور زیادہ دور ہی بھاگے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
 
Top