محفل کی سستی

نبیل

تکنیکی معاون
سب محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو ویب کا سرور کچھ منٹ میں ری بوٹ ہونے والا ہے۔ براہ مہربانی اپنے مراسلات الگ سے محفوظ کر لیں۔
 

زیک

مسافر
میرے خیال میں موجودہ فورم انتظامیہ میں سعود کے علاوہ کسی اور کے پاس لنوڈ یا ڈیجیٹل اوشین ڈیش بورڈ کی رسائی نہیں ہے۔ اگر آپ سے ہو سکتا ہے تو سرور ری بوٹ کردیں، بصورت دیگر مجھے دیکھنا پڑے گا۔
مجھے فی الحال پروڈکشن سرور کی ایکسس نظر نہیں آ رہی۔ آپ ہی کو کرنا پڑے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سب محفلین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو ویب کا سرور کچھ منٹ میں ری بوٹ ہونے والا ہے۔ براہ مہربانی اپنے مراسلات الگ سے محفوظ کر لیں۔
ہمارے پاس کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے بھائی
ہم تو ڈائریاں رکھ رکھ بھول جاتے ہیں
نہئں کیجئیے ری بوٹ
ہم ایسے ہی گزارا کر لیں گے۔ زیادہ مسئلہ زیک بھائی کو ہے وہ ہمارے ساتھ نیٹ شئیر کر لیں
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مراسلات کی فکر نہ کریں، وہ محفوظ رہیں گے۔
لیکن عجیب معمہ ہے کہ سرور ری بوٹ ہونے کے بعد کچھ محفلین منظر عام سے غائب ہو جاتے ہیں۔ :cool:
اور یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جو سب سے زیادہ فعال ہوں اکثر انہیں کا اکاؤنٹ غائب ہو جاتا ہے :)
 
Top