سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

عثمان

محفلین
لو جی عید کی چھٹیاں ختم۔
سب آ جائیں واپس۔
کل باری ہے پاکستان ٹائم کے مطابق شام ساڑھے چار بجے۔

عثمان بھائی اور علی وقار بھائی آ رہے ہیں مدِ مقابل۔
باقی سب بھی ساتھ دیں گے اپنی سہولت سے۔

شخصیت سوچ کر کون آئے گا آپ دونوں میں سے؟
میں پوچھتا ہوں شخصیت
 
زیک

مسافر
فورٹی فسٹ چئیر سے میں واقف نہیں۔
اکادمی فرانسے کے 40 ارکان کی طرف اشارہ ہے کہ اکتالیسواں شخص جو اکادمی میں شامل نہ ہو سکا وہ بھی خوب مشہور اور کامیاب ہو سکتا ہے۔ اسی طرح نوبل نہ پانے والا بھی کافی accomplished لیکن اس کا نامزدگی کی کسی فہرست سے کوئی تعلق نہیں۔

علی وقار
 
:)
 
زیک

مسافر
آج نقاد کے رول میں ہوں۔ ہر سوال و جواب پر جرح ہو گی۔ اب اسی سوال کو لیں۔
سوال 13: کیا کسی جنگ عظیم سے اس سائنسدان کسی طرح کا کوئی تعلق ہے؟
انتہائی مبہم سوال ہے۔ ایک سائنسدان جو 1950 سے 1975 کے دوران فوت ہوا اور یورپ و امریکا سے تعلق تھا وہ کم از کم دوسری جنگ عظیم کے دوران تو زندہ تھا اور اگر پہلی یا دوسری جنگ میں جوانی گزری تو کسی تعلق کا چانس کافی ہے۔
 
علی وقار

محفلین
آج نقاد کے رول میں ہوں۔ ہر سوال و جواب پر جرح ہو گی۔ اب اسی سوال کو لیں۔

انتہائی مبہم سوال ہے۔ ایک سائنسدان جو 1950 سے 1975 کے دوران فوت ہوا اور یورپ و امریکا سے تعلق تھا وہ کم از کم دوسری جنگ عظیم کے دوران تو زندہ تھا اور اگر پہلی یا دوسری جنگ میں جوانی گزری تو کسی تعلق کا چانس کافی ہے۔
لازم تو نہیں ہے زیک۔ :) تصدیق بھی تو چاہیے ہوتی ہے۔ کئی سائنسدان ان ہنگاموں سے پرے رہ کر کام کرتے ہیں۔
 
زیک

مسافر

زیک

مسافر
۱۴: جی ہاں۔ طبیعیات سے بھی گہرا تعلق تھا۔ بالواسطہ اور بلاواسطہ دونوں طرح سے۔ نیز ان کے کام کے اثرات کئی شعبہ جات میں ہیں۔
شخصیت کی بنیادی وجہ شہرت طبیعیات کے علاوہ ایک اور شعبہ میں ہے کہ طبیعیات کا اس سے بہت گہرا تعلق ہے۔
واہ اس جواب میں کتنے ہی ہنٹ اور اتنے ہی pitfalls
 
Top