سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 8 (10 جولائی 2021)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوال 1: کیا آپ کی سوچی شخصیت با حیات ہے؟
جواب : نہیں
سوال 2 : کیا آپ نے کسی عورت کو سوچ رکھا ہے؟
جواب : نہیں
سوال 3: براعظم شمالی امریکہ سے تعلق ہے
جواب : نہیں
سوال 4 :براعظم یورپ سے تعلق ہے؟
جواب :ہاں
سوال 5 :کیا وجہ شہرت سائنس کا شعبہ ہے؟
جواب : نہیں
سوال 6 : کیا زمانہ حیات ۱۵۰۰ سے ۲۰۲۱ ہے؟
جواب : نہیں 1500 سے پہلے وفات۔
سوال7 : کیا زمانہ حیات قبل از مسیح کا ہے؟
جواب: ہاں
سوال 8 :کیا وجہ شہرت سیاست کا میدان ہے؟
جواب : ہاں
سوال 9 : کیا تہذیب یونان سے تعلق ہے؟
جواب : نہیں
سوال 10 :کیا سربراہ مملکت رہ چکے ہیں؟
جواب : ہاں
 

عثمان

محفلین
۱۱: کیا زمانہ حیات تین سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
300 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
 

عثمان

محفلین
۱۲: کیا زمانہ حیات ایک سو سال قبل از مسیح کے بعد کا ہے؟ یعنی
100 BC سے مسیح کی پیدائش تک۔
 
Top