ہم کسی سے کم نہیں ۔۔۔8 (10 جولائی)

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے تو یہ سردیوں کے لیے پرفیکٹ لگ رہی ہے :LOL::LOL:
بھائی نے مذاق نہیں اڑانا تو کس نے اڑانا ہے۔ تبھی تو ہم نے موسم کا تذکرہ کئے بغیر لکھ دیا کہ فیشن کے لئے۔ اب جب کہ آپ کی طرف گرمی ہے تو ہم بارش اور ہلکی ہلکی سردی کا لطف اٹھا رہے ہیں۔
 
Top