آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
فی الحال تو ہمیں اس کے کو دیکھ کر درد اٹھا ہے قدیر بھائی۔
ہم تو خوشیاں بانٹتے ہیں، درد اپنے لئے سنبھال کر رکھتے ہیں قدیر بھائی۔
ایسے ہی لوگوں کی قدر ہے یہاں پر یاسمیں بہن کیونکہ لوگ خوشی کو ڈھونڈتے ہیں غم تو سب کے پاس بھرے ہوئے ہوتے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسے ہی لوگوں کی قدر ہے یہاں پر یاسمیں بہن کیونکہ لوگ خوشی کو ڈھونڈتے ہیں غم تو سب کے پاس بھرے ہوئے ہوتے ہیں
صحیح کہہ رہے آپ قدیر بھائی۔
خوشیاں بانٹنے سے غم ہلکے لگنے لگتے ہیں۔ اگر انسان اس بات کو اچھے سے سمجھ جائے تو بہت خوش رہ سکتا ہے ہزاروں غموں کے ہوتے ہوئے بھی۔ کیونکہ واویلا کبھی بھی غم کی شدت کو کم نہیں کرتا بلکہ انسان پر منفی اثرات چھوڑ کر زندگی کو اور مشکل بنا دیتا ہے۔
 
صحیح کہہ رہے آپ قدیر بھائی۔
خوشیاں بانٹنے سے غم ہلکے لگنے لگتے ہیں۔ اگر انسان اس بات کو اچھے سے سمجھ جائے تو بہت خوش رہ سکتا ہے ہزاروں غموں کے ہوتے ہوئے بھی۔ کیونکہ واویلا کبھی بھی غم کی شدت کو کم نہیں کرتا بلکہ انسان پر منفی اثرات چھوڑ کر زندگی کو اور مشکل بنا دیتا ہے۔
میں نے اِس فارمولے کو اپنے اوپر اپلائی کرکے دیکھا ہے جو بھی پوچھتا ہے کہتا ہوں اللہ کا شکرہے اور واقعی ہے بھی تو اندر سے خوشی ملتی ہے
 
بالکل۔۔۔ یہی تو بات ہے۔
کوئی کوشش کرے بھی آپ سے کچھ کہلوانے کی تب بھی اللہ پر بھروسہ کرکے اُس کے سامنے اپنے دُکھڑے بالکل نہ سُنائیں پھر آپ دیکھنا کہ اللہ پر بھروسہ کی وجہ سے اللہ پاک آپ کے کاموں کو آسان کردے گا
 
سلام
تمام محفلین کو صبح بخیر !
اللہ پاک آپ کے کاموں میں آسانی پیدا فرمائے
اور تمام مسلمانوں میں اتفاق اور محبت پیدا فرمائے
اورجہاں کہیں بھی ہمارے مسلمان بھائی بہن پریشان ہیں
اُن کی پریشانی کو حل فرمادے آمین
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انگریزی میں تقطیع اور قافیہ بندی کا کیا طریقہ کار ہے؟
حسب خواہش اور حسب ضرورت ۔۔۔ چُن لیجئیے ان میں سے کوئی۔
image.png
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نقل کروانے کے لیے پہلے ایک دوسرے کا کلاس فیلو بننا پڑتا ہے پہلے آپ بھی میڈم سے انگلش سیکھیں جب میری کلاس فیلو بنیں گی تو نقل کراسکتی ہیں ورنہ اگر آپ دوسری کلاس میں ہوں گی تو کیسے نقل کروائیں گی؟

کوئی جیتی جاگتی مثال دیں تو سمجھ آئے نا
وہ صابرہ بہن کی شاعری کی لڑی ہے ابھی وہ جھاڑو سے سب کو بھگائیں گی
یہاں آئیں اور گپ شپ کریں
 
آخری تدوین:
وہ صابری بہن کی شاعری کی لڑی ہے ابھی وہ جھاڑو سے سب کو بھگائیں گی
یہاں آئیں اور گپ شپ کریں
کیوں رؤف بھائی جھاڑو سے کیوں بھگائیں گی کیا وہ جس اسکول میں انگلش پڑھاتی ہیں وہاں صفائی کا بھی کام کرتی ہیں ہماری ہیڈ مس تو ڈنڈے سے بھگاتی تھیں ان کے ہاتھ میں ہمیشہ ایک ڈنڈا ہوتا تھا اور وہ اس سے مارتی بھی تھیں بہت جب غصہ آتا تھا پر میں نے کبھی ان کے ہاتھ میں جھاڑو نہیں دیکھی نہ وہ کسی کو جھاڑو سے مارتی تھیں
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ صابری بہن کی شاعری کی لڑی ہے ابھی وہ جھاڑو سے سب کو بھگائیں گی
یہاں آئیں اور گپ شپ کریں
جھاڑو تو فرش صاف کرنے کے لئے نہیں ہوتا؟
ویکیوم کلینر زیادہ بہتر رہتا ہے۔
ہم تو آپ کے پیچھے آئے تھے بھائی۔۔۔ ہمیں کیا معلوم کون سی لڑی میں جا پہنچے
ایک تو یہ رانا صاحب بھی اتنے دن بعد آتے ہیں اور کسی بھی لڑی میں سبق پڑھنے کو تیار ہو جاتے ہیں
ویسے ہم نے ان سے ایک سبق ضرور سیکھ لیا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top