Don’t forget manners matter

سید عمران

محفلین
سیدھے سادے لوگ تو ماننے پہ مجبور ہوتے ہیں۔
ہمیں "اچھا استاد"بن کر دکھائیں تو مانیں ۔جبکہ ہمیں زیادہ ضرورت ہے علم کی۔ باقی سب تو پڑھے لکھے ہیں پہلے ہی سے۔
آپ کو سکھانے کے معاملہ میں ہم نرے جاہل ٹھہرے!!!
 
آخری تدوین:
جی آ، جی آ۔۔۔
اچھی طرح رٹا لگا لگا کر یاد کرنا ہے۔۔۔
کل ٹیسٹ ہے آپ کا!!!
لیکن سر میں نے صرف رٹا نہیں لگانا ہے بس مجھے کوئی اس کا ترجمہ بھی بتائے تو ہی میں سیکھ پاؤں گا ایسے نہیں پتا پڑ رہا کہ کیا لکھا ہے مطلب کیا مطلب ہے اس ساری انگلش کا پھر ٹیسٹ لیئے گا میرا
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میڈم اس جملے میں ایک تو مجھے پارٹ اینڈ پارسل والا لفظ سمجھ میں نہیں آیا کیا کسی پارسل کا کوئی پارٹ ہے؟
An essential or basic element, as in Traveling is part and parcel of Zach's job. Used since the 15th century as a legal term, with part meaning “a portion” and parcel “something integral with a whole,” this idiom began to be used more loosely from about 1800. Although both nouns have the same basic meaning, the redundancy
lends emphasis.
:)Courtesy Google​
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن سر میں نے صرف رٹا نہیں لگانا ہے بس مجھے کوئی اس کا ترجمہ بھی بتائے تو ہی میں سیکھ پاؤں گا ایسے نہیں پتا پڑ رہا کہ کیا لکھا ہے مطلب کیا مطلب ہے اس ساری انگلش کا پھر ٹیسٹ لیئے گا میرا
ہم نہیں آئیں گے نقل کروانے
 
An essential or basic element, as in Traveling is part and parcel of Zach's job. Used since the 15th century as a legal term, with part meaning “a portion” and parcel “something integral with a whole,” this idiom began to be used more loosely from about 1800. Although both nouns have the same basic meaning, the redundancy
lends emphasis.
:)Courtesy Google​
رؤف بھائی آخر آپ کہنا کیا چاہتے ہیں مجھے تو کچھ پلے نہیں پڑا
 
ہم نہیں آئیں گے نقل کروانے
نقل کروانے کے لیے پہلے ایک دوسرے کا کلاس فیلو بننا پڑتا ہے پہلے آپ بھی میڈم سے انگلش سیکھیں جب میری کلاس فیلو بنیں گی تو نقل کراسکتی ہیں ورنہ اگر آپ دوسری کلاس میں ہوں گی تو کیسے نقل کروائیں گی؟
 
ہاں بات تو یہ بھی ٹھیک
آپ سفارش کر دیجئیے
 
جس کے متعلق آپ پوچھ رہے تھے اسی کی تفصیل تھی کہ "پارٹ اینڈ پارسل" ایک محاورہ ہے جو کہ کسی لازمی جزو کے متعلق بولا جاتا ہے
بہت ساری بار پڑھنے کے بعد یہ کچھ سمجھ آرہا ہے یعنی کہ مطلب یہ کہ جو چیز کسی کے ساتھ لازمی ہوتی ہے جیسے پان اور کتھا اور چونا اور کیا ایسے بول سکتا ہوں کہ رؤف بھائی اینڈ گل یاسمین پارٹ اینڈ پارسل ہیں
 
Top