عینک والا جن کی 28 سال بعد واپسی

جاسم محمد

محفلین
عینک والا جن 90 کی دہائی میں پاکستانی بچوں کا محبوب ڈرامہ سیریل ہوا کرتا تھا۔ اب ایک ٹی وی چینل نے 28 سال بعد اس کا سیکول جاری کر دیا ہے۔ جن کی یادیں اس کلاسک ڈرامے سے جڑی ہیں وہ کم از کم اس کی پہلی قسط اپنے بچوں کیساتھ بیٹھ کر ضرور دیکھیں۔
'Ainak Wala Jin' gets a sequel in 'Return of Nastoor' - The Current
 

زوجہ اظہر

محفلین
عینک والا جن ، بچپن میں شوق سے دیکھتے تھے
مجھے تو یاد بھی ہے

بل بتوڑی ناتا توڑی
تو ہے چندا میں ہوں چکوری
ادھی مٹھی ادھی کوڑی
آئم سوری آئم سوری
آجا آجا
:)
 

سیما علی

لائبریرین
عینک والا جن 90 کی دہائی میں پاکستانی بچوں کا محبوب ڈرامہ سیریل ہوا کرتا تھا۔ اب ایک ٹی وی چینل نے 28 سال بعد اس کا سیکول جاری کر دیا ہے۔
بچوں کا بے حد پسندیدہ شاید اب کے بچے پسند نہ کریں کیونکہ اُنکی دلچسپیوں کی اور بہت سی چیزیں ہیں ۔۔۔۔
 

شہزاد وحید

محفلین
گھم گھم گھما گھم گھم گھما
کچھو کما کچھو کما کچھو کما
چل چل چکری بن بن بکری
بل بتوڑی ناساں چوڑی
ادھی میٹھی ادھی کوڑی
کھا لے کچوری میں ہوں چندا تو ہے چکوری
کومون کومون آجا آجا
تو ڈین نہئ میری پین ہے
بل بتوڑی ناساں چوڑی
ادھی مٹھی ادھی کوڑی
آئم سوری آئم سوری
 

زوجہ اظہر

محفلین
گھم گھم گھما گھم گھم گھما
کچھو کما کچھو کما کچھو کما
چل چل چکری بن بن بکری
بل بتوڑی ناساں چوڑی
ادھی میٹھی ادھی کوڑی
کھا لے کچوری میں ہوں چندا تو ہے چکوری
کومون کومون آجا آجا
تو ڈین نہئ میری پین ہے
بل بتوڑی ناساں چوڑی
ادھی مٹھی ادھی کوڑی
آئم سوری آئم سوری
شہزاد وحید مزےدار
 

زوجہ اظہر

محفلین
تو چڑیل نہیں ڈین ہے ۔
میری پیاری بھین ہے ۔
اور یوں ایک تاریخی کلام کی اصلاح مکمل ہوئی:)


نوسٹیلجیا کا اپنا ایک مزہ ہے
گزشتہ دنوں دو جملے ذہن میں گردش کررہے تھے

نوکر لے کر حلوہ آیا
طوطے کا بھی جی للچایا

گوگل نے محفل کی راہ دکھائی اور محمد وارث نے گوشہ اطفال میں شامل کی ہوئی ہے
 
آخری تدوین:
Top