سولھویں سالگرہ اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اور چوتھے آپ ناں؟؟؟
ویسے مجھے سال بھر پہلے یہاں امارات میں ایک رشتے کی آفر ہوئی تھی، ایک افغانی فیملی تھی انہوں نے پاس کی مسجد کے امام کو کہا ہوا تھا کہ کوئی رشتہ نظر میں ہو تو بتائیں جب امام صاحب نے مجھے کہا تو میں نے معذرت کر لی تھی، پھر جب میں نے اپنی بیگم کو بتایا تو ماتھے پہ تیوری چڑھا کر بولیں تو کر لیتے ناں
اب کسی بھی بات پر میں اپنی بیگم سے اختلاف کروں تو کہتی ہیں تو کر لیتے ناں افغانن سے :LOL::LOL:
 
سید عمران

محفلین

آہ۔۔۔
خالی خولی کے طعنے سننے سے بہتر تھا کچھ کرکے سن لیتے۔۔۔
افسوس صد افسوس!!!
:doh::doh::doh:
 
سیما علی

لائبریرین
الی خولی کے طعنے سننے سے بہتر تھا کچھ کرکے سن لیتے۔۔۔
افسوس صد افسوس!!!
آپ کو ملوا دیتے ہیں بھابھی سے پھر دیکھیے گا ایک کو نہیں دو دو کو طعنے سننے پڑیں گے کہ صرف اُکسانے پر بھی ایسے طعنے سننے کو ملیں گے کہ لگ پتہ جائے گا جناب :p:p:p:p:p
 
کہیں ایسا نہ ہو کہ غصے میں آکر ہم دونوں بھائی گھر چھوڑ جائیں۔۔۔
اور گھر چھوڑ جائیں تو دوسرے گھر کے ہوجائیں!!!
:D:D:D
 
گُلِ یاسمیں

مطلب کہ آپ لوگوں کے ہاتھ پیلے ہو جائیں گے اس طرح تو۔

واہ نیلے پیلے ہاتھ کیسے لگتے ہوں گے۔
 
سیما علی

لائبریرین
اب کسی بھی بات پر میں اپنی بیگم سے اختلاف کروں تو کہتی ہیں تو کر لیتے ناں افغانن سے :LOL::LOL:
کیوں ہماری شریف سی بھاوج کا دل دُکھاتے ہیں بھیا یہ بڑا تکلیف دہ موضوع ہے میرا پروردگار ایسے ہی نہیں کہتا کہ” پھر اگر ڈر ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے توایک ہی بیوی رکھو”
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیوں ہماری شریف سی بھاوج کا دل دُکھاتے ہیں بھیا یہ بڑا تکلیف دہ موضوع ہے میرا پروردگار ایسے ہی نہیں کہتا کہ” پھر اگر ڈر ہو کہ انصاف نہ کرسکو گے توایک ہی بیوی رکھو”
دل نہیں دکھاتا بس ایسے ہی چھیڑ خانیاں ہوتی ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم اپنی بھاوجوں کے ساتھ زیادتی نہ ہونے دیں گے فوراً:onthephone::onthephone::onthephone::onthephone::onthephone:ہم پہلے سے انکے نشے ہرن کروا دیں گے:hypnotized:
اور نہیں تو کیا۔
اس طرح تو یہ ظلم بڑھتا جائے گا۔
ویسے بھی کچھ خواہشیں اگلی زندگی کے لئے بھی رہنے دینی چاہئیں۔ اس کے لئے بھی تو اللہ پاک نے حوریں دینے کا وعدہ کیا ہے۔ قناعت پسند بنئیے روؤف بھائی ۔ اور آپ بھی سید عمران محترم۔
 
Top