عاطف سعد 2

محفلین
ٹورینٹس صرف 'فائلیں' ہیں جو ان فائلوں اور فولڈروں سے متعلق معلومات رکھتے ہیں جن کو ڈاؤن لوڈ کیا جانا ہے
ٹورینٹ انٹرنیٹ پر فائلوں کو تقسیم کرنے کا ایک طریقہ ہے
اور یہ طریقہ غیر قانونی ہے اسی لئے میں نے کسی ایسی ویب سائٹ کا لنک نہیں دیا
 
عاطف سعد 2

محفلین
سعد بھائی آپ کے ٹیوٹوریل بہت اچھے ہیں۔ انسان آسانی سے سیکھ سکتا ہے لیکن کیا یہ ممکن ہے کہ آپ باقاعدہ کلاس کے طور پر سکھائیں۔ تا کہ سیکھنے والے جو کام کریں وہ ساتھ میں شئیر بھی کرتے جائیں ۔ ویڈیوز ہم دیکھتے بھی ہیں۔ بک مارک کر کے رکھتے ہیں کہ کسی وقت عمل بھی کریں گے لیکن ایک بڑا مسئلہ ہے کہ توجہ مرکوز ہی نہیں کر پاتے۔ ہمارے علاوہ بھی دوسرے لوگوں کے ساتھ ہو گا مسئلہ شاید۔ دیکھنے میں تو ایک پُر مزاح سی بات لگے شاید آپ کو۔ لیکن کبھی کبھار صحیح رہنمائی کے بغیر کسی آسان سے کام کا آغاز بھی بہت مشکل ہوتا ہے۔ امید ہے سمجھ جائیں گے ہماری بات۔
اس کے لئے ٹیم ویوور (TeamViewer)درکار ہے اور اس سے زیادہ اہم وقت ہے۔میں تیار ہوں لیکن سب سے اہم بات یہ کہ آپ کیا سیکھنا چاہتے ہیں۔ ابتداء؟ وہ تو ٹولز سے ہوتی ہے۔ اگر ٹولز آپ کو معلوم ہیں تو اس سے آگے فوٹوشاپ میں تو شاید فوٹوشاپ بنانے والے کو خود معلوم نہ رہا ہو گا کہ اس میں کیا کیا اور کہاں کہاں ہے۔ بہرحال جیسے کہیں میں حاضر ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

بہت بہتر کہ آپ نے قابلِ توجہ سمجھا بات کو۔
فوٹو شاپ 7 سے کام چل جائے گا یا کوئی نیا والا ہو تو زیادہ بہتر ہے؟
ٹولز کا کچھ تو معلوم ہے بس دیکھنے کی حد تک۔۔ کہ کبھی استعمال کرنے کا ارادہ ہی نہ تھا۔ اب شوق ابھرا ہے تو پروان چڑھانے کی سوچی ہے۔
آپ سے رابطہ کرتے ہیں دوبارہ۔
خوش رہئیے۔
 
عاطف بھائی آپ کے لنک سے کل فوٹو شاپ ڈاؤن لوڈ کیا تھا زپ فائل میں پر جب ان زپ کرنے لگا تو پاسورڈ کی اسکرین آگئی اور بات آگے نہیں بڑھی اب کیا کرنا ہوگا؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے پھر جھوٹ کیوں بولا؟ آپ بھی بالکل اپنے بھائی کی طرح ہیں اچھے لوگوں کو بس ہر وقت سچ بولنا چاہیے کچھ بھی ہوجائے چاہے
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: سچ ہی تو بولتے ہیں۔ ورنہ ہم اچھی طرح اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مذاق میں بھی جھوٹ بولنے والا کیسے اپنے پہ آئے وار برداشت کرتا ہے۔

وہ تو محاورے والی بس تھی نا۔ اب نہیں ہے تو نہیں ہے۔
 
محاورے والی بس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
 
بھائی آپ شروع میں Photopea | Online Photo Editor پر بھی کام کر سکتے ہیں ۔
اوہ یہ تو فٹ سے کھل گیا ہے اس کو میں گھر جاکر آرام آرام سے دیکھوں گا ابھی تو میں نے دیکھا ہے کہ آپ انگلش اور ڈیزائنگ بھی سکھاتی ہیں تو آپ بھی مجھے سکھائیے گا ضرور جیسے عاطف بھائی بہت اچھے سے سکھاتے ہیں اور مجھے بھی اچھی انگلش فر فر بولنی ہے وہ بھی سکھا سکتی ہیں کیا آپ اور اگر آن لائن ٹیوشن دیں اور اپنی فیس بھی تو بھی سیکھوں گا
 
عاطف سعد 2

محفلین
عاطف بھائی آپ کے لنک سے کل فوٹو شاپ ڈاؤن لوڈ کیا تھا زپ فائل میں پر جب ان زپ کرنے لگا تو پاسورڈ کی اسکرین آگئی اور بات آگے نہیں بڑھی اب کیا کرنا ہوگا؟
جناب اسی سائٹ پہ پاسورڈ دیا ہوا ہے۔ چیک کریں
 
صابرہ امین

لائبریرین
اوہ یہ تو فٹ سے کھل گیا ہے اس کو میں گھر جاکر آرام آرام سے دیکھوں گا ابھی تو میں نے دیکھا ہے کہ آپ انگلش اور ڈیزائنگ بھی سکھاتی ہیں تو آپ بھی مجھے سکھائیے گا ضرور جیسے عاطف بھائی بہت اچھے سے سکھاتے ہیں اور مجھے بھی اچھی انگلش فر فر بولنی ہے وہ بھی سکھا سکتی ہیں کیا آپ اور اگر آن لائن ٹیوشن دیں اور اپنی فیس بھی تو بھی سیکھوں گا
اچھا لگا کہ آپ کا کام ہو گیا ۔ ویسے ہمارے آئی ٹی کہ طلبا بھی انگریزی سیکھنا چاہتے ہیں تو دل میں یوٹیوب چینل بنانے کا خیال آنے لگا ہے ۔ ٹیوشن کبھی نہیں پڑھائی کہ ہمیں اور صاحب کو گھر گھر ہی اچھا لگتا ہے ۔ اور آپ سے فیس کیسی۔ انشااللہ اس پر کام ہو گا اور آپ فری میں سیکھیے گا ۔:)
 
یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے اور اگر کوئی بات سمجھ میں نہیں آئے گی تو آپ سے کیسے پوچھیں اور سمجھیں گے؟
 
صابرہ امین

لائبریرین
یہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے اور اگر کوئی بات سمجھ میں نہیں آئے گی تو آپ سے کیسے پوچھیں اور سمجھیں گے؟
پہلے تو یہ دعا کیجیے کہ ہم چینل بنا ہی لیں ۔ ۔:ROFLMAO: اور اگر بن گیا تو کچھ نہ کچھ سبیل نکل ہی آئےگی ۔ اردو محفل یا ذاتی بلاگ ۔ ۔ کچھ بھی ۔
 
جوبھی ہو جب آپ اور سب لوگوں کو پڑھا رہی ہیں تو مجھے بھی کسی نہ کسی طرح پڑھانے کا طریقہ بتائیں کم سے کم انگلش کنورسیشن۔ مجھے فرفر فرنگیوں کی طرح ان کی بولی بولنا آجائے بس کسی طرح
 
صابرہ امین

لائبریرین
جوبھی ہو جب آپ اور سب لوگوں کو پڑھا رہی ہیں تو ہمیں بھی کسی نہ کسی طرح پڑھانے کا طریقہ بتائیں کم سے کم انگلش کنورسیشن۔ ہمیں فرفر فرنگیوں کی طرح ان کی بولی بولنا آجائے بس کسی طرح
انگریزی بات چیت کوئی الگ چیز تھوڑی ہے بھیا۔ چند جملے یاد کرنے اور بولنے کا نام انگریزی نہیں ہے ۔ دعا کیجیے :praying::praying:۔ ان شااللہ فرصت بھی مل ہی جائے گی ۔ سردست تو :noxxx:
 
کس چیز کا نام انگریزی ہے یہ سب ہی تو سکھائیں گی نا آپ؟
 
Top