لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اگر پہلے یہ سرخیاں لگا دیتے کچھ مشکل نہ تھی
ذرا غیر مانوس مفرد تھا اس لیے ایک سرخی لگا دی تھی اب جب آپ کا مراسلہ آیا تو میں نے اور بھی سرخ کر دیئے
لیکن کبھی کبھی غیر مانوس الفاظ کا آنا بھی اچھا ہے اس سے ذخیرہِ الفاظ میں اضافہ ہوتا رہتا ہے :)
 
جی ہاں۔۔۔۔۔ مجھے بھی اچھا ہی لگا ۔
 
Top