کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
جی حسن بھائی۔۔۔ یہ سچ ہے۔۔۔ ویسے معصوم سی جان ابھی کام سے گئی نہیں ہے۔۔۔ ابھی جانا باقی ہے۔۔۔ :)

چلیں پھر یہاں بھی مبارکباد وصول کیجیئے اچھے بچوں کی طرح اور اب تھوڑا سا شرما کر بھی دکھایئے (مشرقی لڑکوں کے جیسے)
 

حسن علوی

محفلین
لو۔۔۔ میرے ہونے والے سالے صاحب کہہ رہے تھے کہ عمار بھائی تو بالکل لڑکیوں کی طرح شرمارہے تھے۔۔۔۔۔ :cool:

اجی ہونے والے کیا بس ہوئے سمجھیئے:)

شرمانا لجانا اچھی بات ھے مگر لڑکیوں کی طرح نہیں خدارا یہ صفت اجاگر مت کیجیئے گا عمار بھائی:eek:
 

حسن علوی

محفلین
خیر سے بڑی گہری نگاہ رکھتی ہیں ہماری ناظمہ صاحبہ:)


یہ شمشاد بھائی کہاں ہولیئے؟
ابھی تو میں آیا ہی تھا:(
 

ماوراء

محفلین
یہ ناظمہ کون ہے حسن؟:confused:



میں اب چلوں، پتہ نہیں کل سے محفل کے ساتھ ہی چپکی ہوئی ہوں۔ اور کوئی کام کرنے کا موڈ ہی نہیں ہو رہا۔ :confused:
 

حسن علوی

محفلین
یہ ناظمہ کون ہے حسن؟:confused:



میں اب چلوں، پتہ نہیں کل سے محفل کے ساتھ ہی چپکی ہوئی ہوں۔ اور کوئی کام کرنے کا موڈ ہی نہیں ہو رہا۔ :confused:

بھئی تم اور کون، اب ناظم تو کہہ نہیں سکتا کہ وہ مذکر کا صیغہ ھے تو ناظمہ ہی کہوں گا نا;)

چلو جی میں آیا تو سارے نکل لیئے، اب میرا کیا ہوگا کالیہ:(:(
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے تو جانا ہی تھی کہ بال بچوں کی روزی روٹی بھی تو کمانی ہے ناں۔

اب آیا ہوں تو کچھ دیر ٹھہروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سی زبان ہے بھئی " ٹحرئیے خٰر میں۔۔۔۔" دلی والے اور اتنی غلطیاں، ان کو تو دوگنا جرمانہ ہونا چاہیے۔
 

سارہ خان

محفلین
واہ، شمشاد بھائی آپ تو جادو گر ہیں۔ آپ کو تو یہ بھی پتہ ہے کہ وہ کیوں نہیں آئی۔ :hehe:

شمشاد بھائی کے جادو نے کام نہیں کیا آج ۔:rolleyes:۔ بتی نہیں گئی ہوئی تھی ۔۔ میں ہی گئی ہوئی تھی ۔۔ بلکہ جانا پڑا تھا اس لئے چھٹی ہو گئی دن میں آج یہاں کی ۔۔:cat:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو ماوراء کی تو تسلی ہو گئی۔ میں نے تو ایسے ہی تکہ مارا تھا۔

حسن کہاں رہ گیا، کہہ رہا تھا کہ فرصت ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی

کہیے کیا حال احوال ہے؟ موسم کیسا ہے جیوانی کا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top