سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

یہ پہلے ہی اتنا ڈرے ہوئے ہیں کاروبار کیسے کریں گے :)
میں اصل میں گورنمنٹ کی جاب بھی کرتا ہوں یہ پارٹ ٹائم کام اِس لئے کرتا ہوں تاکہ میرا گھر کا کرایہ نکل سکے ڈرنے کی بات نہیں ہے بس وقت نکالنا اور اُس کا انتظام کرنا بھی تو ہے
 
سیما علی

لائبریرین

پھر تو ضرور اپلائی کریں ہمارے ایک کزن آپکو پتہ ہیں نادرا میں ہیں تو ہمیشہ کہتے تھے کہ ہمارا گھر اللّہ میاں کے یہاں بنے گا ابھی پرائم منسٹر لون میں اپلائی کرنے کا بتایا اب تو اِنکم کے Relaxation in income Slab دے دیا ہے
 
جاسم محمد

محفلین

ان کو کتنا لون ملا؟ مارک اپ کتنا تھا؟
 
پھر تو ضرور اپلائی کریں ہمارے ایک کزن آپکو پتہ ہیں نادرا میں ہیں تو ہمیشہ کہتے تھے کہ ہمارا گھر اللّہ میاں کے یہاں بنے گا ابھی پرائم منسٹر لون میں اپلائی کرنے کا بتایا اب تو اِنکم کے Relaxation in income Slab دے دیا ہے
میں بینک جاکر معلومات لوں گا پرائم منسٹر لون کے بارے میں
 
Top