علی وقار
محفلین
اجتماع ضدین کے بعد کوئی آسان لفظ مانے نہیں دے رہا۔مشورہ: آسان لفظوں کی طرف اپنی توجہ مبذول کریں
اجتماع ضدین کے بعد کوئی آسان لفظ مانے نہیں دے رہا۔مشورہ: آسان لفظوں کی طرف اپنی توجہ مبذول کریں
زا و رسنمرکب
و س ا ر ن ز
کیا معنی؟زا و رسن
ہم نے زن کے ساتھ رسا لگا کر ترغیب دی ہے کہ رشتے مضبوطی سے باندھنے میں رسا بھی ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔زن تو سمجھ آ گیا یہ زن کے ساتھ رسا کہاں سے آ گیا؟ آپ مذاق فرما رہی ہیں نا۔
ضرور، بہت شکریہ۔داد قبول فرمائیں گے؟
خدا جانے۔کیا معنی؟
خاصا رسا ذہن پایا ہے، ما شاء اللہ۔ہم نے زن کے ساتھ رسا لگا کر ترغیب دی ہے کہ رشتے مضبوطی سے باندھنے میں رسا بھی ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
گہری بات ہے۔۔۔ تھوڑا غور سے سمجھنا پڑے گی وقار بھائی
وہ تو ویسے ہی پکڑ رکھا ہے۔ چلیں ایک دو منٹ رک جائیں۔اگر میں نے جواب بتا دیا تو آپ دونوں اپنا سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے
ایک سرخا اور عنایت ہو۔مرکب
و س ا ر ن ز
چھ حروف میں دو سرخے؟ایک سرخا اور عنایت ہو۔
چھ حروف بھی تو ایسے چُنے کہ گویا ہمیں دیوار میں چُن دیا۔ اچھا، رُکیں۔ ویسے داد دُوں گا۔ کیا لفظ چُنا ہے۔چھ حروف میں دو سرخے؟
ایک اور ہنٹ دیتا ہوں " سب کچھ ذہن سے نکال کر دوبارہ شروع سے سوچیں"چھ حروف بھی تو ایسے چُنے کہ گویا ہمیں دیوار میں چُن دیا۔ اچھا، رُکیں۔ ویسے داد دُوں گا۔ کیا لفظ چُنا ہے۔
میری خواہش ہے کہ میرے مرنے سے پہلے کوئی اس کا جواب بتا دے۔ایک اور ہنٹ دیتا ہوں " سب کچھ ذہن سے نکال کر دوبارہ شروع سے سوچیں"
اور اس سے پہلے والے سوال کے جواب میں بھی کچھ حد تک اشارہ موجود ہے
مطلب نہ پوچھنے کا وعدہ کریں تومرکب
و س ا ر ن ز
ناز کے بعد روس کو کہاں کھپاؤں؟ایک اور ہنٹ دیتا ہوں " سب کچھ ذہن سے نکال کر دوبارہ شروع سے سوچیں"
اور اس سے پہلے والے سوال کے جواب میں بھی کچھ حد تک اشارہ موجود ہے
وجودِ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ، یہ تو مان لیا، مگر ادھر زن سے کام نہیں چلنے والا۔مطلب نہ پوچھنے کا وعدہ کریں تو
سوار زن
روس کہاں سے آ گیا؟ناز کے بعد روس کو کہاں کھپاؤں؟