ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

زیک

مسافر
کیا آپ کو پتا ہےکہ ہمیں مٹی کے ساتھ کھیلنا پودوں سے پیار مٹی کے برتن میں کھانا کھانا ، پانی پینا کیوں پسند ہے کیونکہ ہم لوگ مٹی سے بنے ہیں شاید اِس ہی لئے
مٹی تو پانی میں کیچڑ بن جاتی ہے۔ نہاتے وقت کیا آپ کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے؟
 
بہت ظالم استاد ہوتے ہیں پاکستان کے۔ اللہ انہیں جہنم رسید کرے چھوٹے بچوں پر ایسے ظلم
ایک ہماری مِس تھیں وہ صورت سے بھی کچھ خاص نہیں تھیں اُن کو جب غصہ آجاتا تھا تو جو ہاتھ میں جو ہو وہی پھینک کر مارتی تھیں ایک دن ایک لڑکا پیچھے والی کرسی پر بیٹھا تھا صحیح سے پڑھ نہیں رہا تھا مِس نے ایک بار سمجھایا دوبار سمجھایا پھر وہیں سے ڈنڈا پھینک کر مارا اُس بچے کا سرپھٹ گیا
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ایک ہماری مِس تھیں وہ صورت سے بھی کچھ خاص نہیں تھیں اُن کو جب غصہ آجاتا تھا تو جو ہاتھ میں ہو وہ ہی پھینک کر مارتی تھیں ایک دن ایک لڑکا پیچھے والی کرسی پر بیٹھا تھا صحیح سے پڑھ نہیں رہا تھا مِس نے ایک بار سمجھایا دوبار سمجھایا پھر وہیں سے ڈنڈا پھینک کر مارا اُس بچے کا سرپھٹ گیا
بہت ہی بُری تھیں معصوم بچے کا سر پھاڑ دیا:timeout::timeout:ایسی ٹیچر کو :wave::wave:
 
Top