آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ تو بامثال ہیں۔ جہاں جاتی ہیں مثال چھوڑ آتی ہیں۔
الحمد للہ۔
اس کے لئے ہم ہر گھڑی اللہ پاک کے شکر گزار ہیں۔

ہم جانتے ہیں کہ یہ بات آپ نے اپنی طرف سے بطور تیر چلائی ہے لیکن پہلی بار آپ کے اندھا دھند لگائے نشانوں میں سے ایک تیر درست لگا ہے وسیم بیٹا۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top